نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    اور بھی پھل ہیں دنیا میں سیب کے سوا ۔۔۔:rolleyes:۔۔ جب بھابی نہیں ہوتیں تھیں تو ان سے پوچھیں روز کیا کچھ جایا کرتے تھے کہ یہ کھا رہا ہوں وہ کھا رہا ہوں ۔۔ اب اللہ جانے کیوں سیب کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔;)
  2. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ ۔۔ میری طرف سے ہمیشہ کی طرح آسان ۔۔۔:) رگی
  3. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    جولیا نے سونے کی کوشش کی! مگر نیند کہاں!... دفعتاً وہ اٹھ بیٹھی!... یہ بات تو اس نے ابھی تک سوچی ہی نہیں تھی کہ آخر اس وقت دانش منزل میں کیا ہو رہا ہے!... وہ لوگ کون ہیں جن کی طرف ایکس ٹو نے اشارہ کیا تھا! اس نے کہا تھا کہ انہیں چھیڑا نہ جائے... بات بڑھانے کی کوشش نہ کی جائے... صرف یہ دیکھا جائے...
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ل و ل ۔۔ آپ اور آپ کا یہ سیب ۔۔:rolleyes:۔۔۔ بڑے ہو جائیں تیلے بھیا اب ۔۔۔;)
  5. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ شگر مہنگی بہت ہے ۔۔۔ کیڑے مکوڑوں کو چینی اتنی کیوں پسند ہوتی ہے ؟
  6. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    بول دیں ۔۔۔:rolleyes:۔۔ میری پوسٹ پر بولے بغیر کھانا تھوڑی ہضم ہونا ہے آپ کا ۔۔۔:rolleyes:;)
  7. سارہ خان

    switzerland‘

    ویلکم بیک باجو ۔۔۔۔ سب تصویریں بہت پیاری ہیں ۔۔ آپ نے تو یہیں ہماری سیر کروادی switzerland کی ۔۔۔:)
  8. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    چھیڑیں گے وہی قصہ غم اور طرح سے لائیں گے تجھے راہ پر ہم اور طرح سے مرتے تو شہیدانِ محبت بھی ہیں امجد جاتے ہیں مگر سوئے عدم اور طرح سے۔۔
  9. سارہ خان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    طاہرہ سید گلوکارہ اب س
  10. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    دکھایا نہیں بتایا جاتا ہے ۔۔۔ :p بال پوائنٹ کے بال تو ہوتے نہیں، پھر بھی اِسے بال پوائنٹ کیوں ‌کہتے ہیں؟:rolleyes:
  11. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ’’جو اس خوف میں مبتلا ہے کہ ہار نہ جائے وہ ضرور ہار جائے گا۔۔ (نپولین’)
  12. سارہ خان

    مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

    سارا کو سارہ کی طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔ :) اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں ۔۔۔:) پاکستانی بھائی آپ کو بھی بہت مبارک ۔۔:)
  13. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ۔۔تبصرہ، استفسار

    شکریہ شگفتہ ۔۔۔ اس وقت یہاں لائٹ چلی گئی تھی :(اس لئے ابھی دیکھ رہی ہوں آپ کا میسیج میں ابھی تھوڑی سی دیر کے لئے ہوں ۔۔ 10 بجے کے بعد آرام سے آؤں گی انشاءاللہ ۔۔ کیا آپ اس وقت ہونگی آنلائن ؟
  14. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    "میں کتنی بار کہوں کہ میں سچ مچ مرنا چاہتی ہوں!" "میں تمہیں بچانے کی کوشش کروں گا!" اچانک اس کمرے میں سرخ اور نیلی روشنی کے جھماکے ہونے لگے!۔۔۔نیلے اور سرخ بلب جلدی جلدی جل اور بجھ رہے تھے۔۔۔ عمران اچھل کر کھڑا ہو گیا۔ (2) جولیانا فٹر واٹر نے سرہانے رکھا ہوا لیمپ بجھا دیا!۔۔۔ اور...
  15. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    اس نے مجھ سے شادی کا وعدہ کیا تھا! لیکن ایک دن وہ اچانک غائب ہو گیا! آج تک غائب ہے۔ اس دن سے اس کی شکل نہیں دکھائی دی!۔۔۔ بہرحال اس کے غائب ہو جانے کے دو ماہ بعد مجھے بذریعہ ڈاک چند تصویریں موصول ہوئیں! یہ میری اور اس آدمی کی ایسی تصویریں تھیں جو میری زندگی برباد کر سکتی تھیں۔ پہلے صرف تصویریں...
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہاں حجاب دو منٹ بعد ٹائیم اوور ہو جائے گا۔۔:)۔۔۔ شگفتہ کیسی ہیں آپ ۔۔ کم کم نظر آتی ہیں ؟۔۔۔ وہ ہی سب ہو رہا ہے جو ہوتا ہے ۔۔ جاب ۔۔ گھر ۔۔ نیٹ ۔۔:) ۔۔۔ جواب بعد میں دیکھوں گی ۔۔ ابھی اجازت ۔۔ سب کو اللہ حافظ ۔۔۔:)
  17. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کب تلک شب کے اندھیروں میں سحر کو ترسے وہ مسافر جو بھرے گھر میں شہر کو ترسے آنکھ ٹہرے ہُوئے پانی سے بھی کتراتی ہے دل وہ رہرو کہ سمندر کے سفر کو ترسے اب کے اِس طور مسلّط ہو اندھیرا ہر سُو ہجر کی رات مرے دیدہء تر کو ترسے اُس کو پا کر بھی اُسے ڈھونڈ رہی ہیں آنکھیں جیسے پانی میں کوئی سیپ...
  18. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا ہے باقی اب ہ
  19. سارہ خان

    بیت بازی

    یہ کم تو نہیں تُو مِرا معیارِ نظر ہے اے دوست میرے واسطے کچھ اور نہ بن تُو
  20. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    تنقید کر کے میرے ہُنر کی اُڑان پر تسلیم کر رہا تھا وہ میرے مقام کو
Top