نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    زبردست حجاب ۔۔۔ کہیں پڑھی ہوئی تو لگ رہی ہے یہ تحریر پر یاد نہیں آ رہی کہ کہاں پڑہی تھی ۔۔:confused:۔۔۔
  2. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    ابھی تو نہیں سمجھ آ رہا یہ ۔۔ بعد میں سوچتی ہوں ۔۔۔:rolleyes:
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    یہ بھی صحیح کہا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔ مجبوری کا نام شکریہ ۔۔:) ضبط کمپیئرنگ کا چارج کب سے سنبھال لیا ہے ۔۔۔;)
  4. سارہ خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    مزید جاری رکھیں تو وہ معرفت کی تھوڑی نہ رہیں گی ۔۔;) اتنی کافی ہیں ۔۔:)
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    آپ کتنے اچھے ہیں نہ شمشاد بھائی ۔۔ ہمیں تو گرمی ہو یا سردی خود ہی پکانا پڑتا ہے ۔۔:( ویسے مجھے بھی باہر کا گھی اور مرچوں والا کھانا نہیں پسند ۔۔۔ لیکن جس دن بنانے کا موڈ نہ ہو نہ ۔۔ اس دن وہ ہی بہت اچھا لگتا ہے ۔۔;)
  6. سارہ خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ل و ل ۔۔ واقعی کیا پتا بعد میں الٹا حساب ہو ۔۔ ;) چلین آپ ابھی خوش ہو لیں ۔۔۔:grin:
  7. سارہ خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ماشاء اللہ کیا نیک ارادے ہیں ۔۔۔ :rolleyes:۔۔۔ ابھی سے ۔۔:rolleyes:
  8. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    وہ ہی تو میں بھی سوچ رہی تھی ۔۔۔:rolleyes: چلیں اب آپ دیں کوئی ایسا ہی آسان ۔۔۔:)
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں ۔۔۔ کیا پکایا کھایا آج؟ :)
  10. سارہ خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اور ع کو ڈرانے کے لئے تو آپ خود کافی ہیں ۔۔۔;);)
  11. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    میں نے تو اپنی طرف سے بہت آسان سا لفظ دیا تھا شمشاد بھائی ۔۔:( رنگین ۔۔
  12. سارہ خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آپ تو شوہروں کو ڈرانے کے لیئے بنی ہیں نہ ڈراؤنی چڑیل ۔۔۔:grin:۔۔ پھر میں کیوں ڈروں ۔۔۔;) مجھے تو یہ سفید بلی کی طرح کی مونچھیں دیکھ کر ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔;):grin:
  13. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کرتا ہُوں جمع میں تو بِکھر تی ہے ذات اور باقی ہے کِتنی اے مرے مولا ، یہ رات اور ! لیتی ہے جلتی شمع بھی بُجھنے میں کُچھ تو وقت ہے آدمی سا کوئی کہاں بے ثبات اور ! سیلاب جیسے لیتا ہے دیوار کے قدم کرتا ہے غم بھی دل سے کوئی واردات اور یوں تو حضورِ پاک کے لاکھوں ہیں مدح خواں تائب سی...
  14. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بس ایک شام بڑی خاموشی سے ٹُوٹ گیا ہمیں جو مان ، تری دوستی میں رہتا تھا کِھلا جو پُھول تو بر باد ہوگیا امجد طلسم رنگ مگر غنچگی میں رہتا تھا اب برباد
  15. سارہ خان

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اوو گاڈ ۔۔ باجو ۔۔:eek:۔۔ یہ کیا کیا ہوا ہے ۔۔۔ :confused: میری چیخ تو نہیں نکلی البتہ ہنسی ضرور آ رہی ہے دیکھ کر ۔۔۔:grin::grin:
  16. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    میں تمہارے خیالات کی قدر کرتا ہوں! لیکن تمہارے مرنے سے کسی کا کوئی فائدہ نہ ہوگا! کیونکہ تم مجھے ان لوگوں کے متعلق بہت کچھ بتا چکی ہو! ویسے تمہاری زندگی ملک و قوم کو ضرور فائدہ پہنچا سکتی ہے!" "مجھے ملک و قوم سے بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے! کیونکہ اسی ملک و قوم نے مجھے نقصان ُُپہنچایا ہے ..."...
  17. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    جولیا خاموش رہی! تنویر نے کہا! "میرا خیال ہے کہ ایکس ٹو اندر موجود ہے! کیوں جولیا کیا خیال ہے! اسے دیکھو گی!... تمہیں بڑی خواہش ہے!..." "ارے میں تو بیچاری عورت ہوں!" جولیا نے جلے بھنے لہجے میں کہا "تم مرد ہو! ذرا برآمدے ہی میں قدم رکھ کر دیکھو!" "مگر اب ہمیں کیا کرنا چاہیئے!" جعفری نے...
  18. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    جھوٹ سچ ملا کر ۔۔۔:rolleyes: چیونٹیاں قطار بنا کر کیوں چلتی ہین ؟
  19. سارہ خان

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹان کا ہے اب ظرف
Top