نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    امجد اسلام امجد اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے

    بہت بہت شکریہ آپ سب کی پسندیدگی کا۔۔۔۔ :cat:
  2. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    ایک کٹورے جتنا ۔۔ دل کی ماننی چاہئیے یا دماغ کی ؟
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    السلام علیکم۔۔ میں تو یہیں ہوں ۔۔۔:cat: باقی سب نے لگتا ہے اجتمائی چھٹی کی ہوئی ہے ۔۔:rolleyes: اب شمشاد بھائی پھر سے ۔۔:)
  4. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    خواہش کی کسی موج کے ریلے میں رہیں گے شبنم کی طرح ، صُبح کے میلے میں رہیں گے !
  5. سارہ خان

    امجد اسلام امجد اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے

    اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے اِک بستی آنکھیں ملتی ہے، اِک شہر نظر میں رہتا ہے کیا اہلِ ہُنر، کیا اہلِ شَرف، سب ٹکڑے، ردّی کاغذ کے اِس دَور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہا ہے پانی میں روز بہاتا ہے اِک شخص دئیے اُمیّدوں کے اور اگلے دن تک پھر ان کے ہمراہ بھنور...
  6. سارہ خان

    "نظم" چھ ستمبر"(تجدید عہد)

    چھ ستمبر کے موقع پر بہت اچھی پوسٹ ۔۔۔:clapp:۔۔۔ شکریہ امید ۔۔:)
  7. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے اِک بستی آنکھیں ملتی ہے، اِک شہر نظر میں رہتا ہے
  8. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    چاند کے ساتھ کئی درد پُرانے نِکلے کتنے غم تھے جو ترے غم کے بہانے نِکلے
  9. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    افلاک کا سایا ہے جو کُچھ بھی زمیں پر ہے ہے خواب کہیں میرا تعبیر کہیں پر ہے
  10. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ امجد اسلام امجد کی شاعری ہے ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ٹھوکر لگنے سے پہلے جو ہوشیار ہو جائے وہ جلدی کامیاب ہوتا ہے ۔۔ (سقراط)
  12. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    یہ بھی ٹھیک ہے ۔۔ پر میرے ذہن میں دو اور لفظ تھے ۔۔ چلیں پھر سے اس ہی پر طبع آزمائی کریں ۔۔۔:tounge: تا
  13. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    یہ ہوئی نا بات استاد محترم ۔۔:)۔۔ اعداد اعزاز۔۔
  14. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    "اپنی ایک کہانی لایا ہوں" "مگر! آپ کو اپنا نام بدلنا پڑے گا! میرے پرچے میں جاسوسی کہانیاں نہیں شائع کی جاتیں!" "اجی یہ رومانی افسانہ ہے!" "پھر تو آپ کو نام بدلنا پڑے گا...!" "اچھا تو پھر ہدہد کر دیجئے گا! جی ہاں!... چلے گا یا نہیں ویسے ابن ہدہد بھی چل جاتا!" "نہیں! آپ نہیں...
  15. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    (4) دوسری صبح عمران دیر سے اٹھا! دھوپ پھیل چکی تھی اور اس کے فلیٹ پر الو بول رہے تھے! اس کا نوکر سلیمان تین دن سے غیر حاضر تھا... پلنگ پر پڑے ہی پڑے اس نے ہاتھ پیر پھیلا کر ایک طویل انگڑائی لی اور گذشتہ رات کے سارے واقعات ایک ایک کرکے اسے یاد آنے لگے. اس نے ایک زبردست غلطی کی تھی! ایک نہیں...
  16. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے جیسے خالی آنکھوں میں بھی وحشت رہتی ہے ہر دَم دُنیا کے ہنگامے گھیرے رکھتے تھے ، جب سے تیرے دھیان لگے ہیں ، فرصت رہتی ہے کرنی ہے تو کُھل کے کرو ‘ انکارِ وفا کی بات بات ادھوری رہ جائے تو حسرت رہتی ہے شہرِ سخن میں ایسا کُچھ کر ‘ عزت بن جائے سب...
  17. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ل و ل ۔۔ سارا اچھی شیئرنگ ۔۔:):)
  18. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہ رَبط ہے نہ معافی، کہیں توکِس سے کہیں! ہم اپنے غم کی کہانی ،کہیں تو کِس سے کہیں
  19. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ گر د بادِ تمنّا میں گُھو متے ہُوئے دِن کہا ں پہ جا کے رُکیںگے یہ بھاگتے ہُوئے دِن!
  20. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اس لئے آسان دیا ہے تا کہ آپ بھی آسان دیا کریں میری طرح ۔۔:tounge: اگلا لفظ ۔۔ تا
Top