حالانکہ سب کو معلوم ہے کہ میں پہلے ہی کتنی مصروف ہوں. مجهے کوئی اعتراض نہیں ہو گا اگر آپ سب لوگ میرے لیے ایک ایک پیراگراف لکه دیں. پوسٹ میں کر دوں گی. اب اتنی محنت تو کر ہی سکتی ہوں.
میری طرف سے نامزد کردہ کمیٹی: محمد یعقوب آسی صاحب ، محمد خلیل الرحمٰن بهائی، محمداحمد ، فلک شیر بهائی، محمد اسامہ سرسری ، اور نیرنگ خیال. اعجاز انکل تو اگر وقت نکال سکے تو شاید مشاعرے کی بابت کمیٹی کو ترجیح دیں.