بہت اچها ارادہ ہے. اگر آپ کے نیک ارادے کی تکمیل یہاں بم دهماکوں اور دہشتگردی کے خاتمے سے مشروط ہے تو کیا ہی اچها ہو کہ آپ اس وقت کا انتظار کریں اور تب تک ہمیں ہمارے حالات کے بگاڑ سے سے آگاہ کرنے سے احتراز فرمائیں. آپ جو بهی کمزوریاں یا کجیاں یہاں پوسٹ کرتے ہیں وہ ہم بہت اچهی طرح جانتے ہیں. ہاں...