نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ریاست سوات کے حکم نامے

    معلوم نہیں آپ نےسوچنے کا مشورہ کس حوالے سےدیا ہے لیکن سوات کےحالات اب قابو میں بهی ہیں اور لوگ وہاں کی سیر کو جاتے بهی ہیں.
  2. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    آمین. جزاک اللہ. جزاک اللہ. ائیر لائن والوں کے فون کا انتظار ہے. اللہ سب بہتری رکهیں. آمین
  3. فرحت کیانی

    الوداع اے اردو محفل

    جیہ پلیز ایسا نہیں کریں. یہ بهی دیکهیں کہ آپ کو تکلیف دینے والے کون ہیں اور کتنے ہیں. ہم سب تو ایسے نہیں ہیں نا. جو مذاق اڑاتے یا دل دکهاتے ہیں وہ صرف کسی خاص علاقے یا علاقے کو ٹارگٹ نہیں کرتے . ان کا مسئلہ خود کو روشن خیال اور ہم سب کو دقیانوسی ثابت کرنا ہے. کرتے رہیں. میں نے یہ بات بہت شدت سے...
  4. فرحت کیانی

    ساغر صدیقی : یا رب تیرے جہان کے کیا حال ہو گئے

    واہ. کیا خوب کلام انتخاب کیا ہے. بہت شکریہ سید زبیر انکل!
  5. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    مجهے بهی :( اور میرے بهائی ابهی وہاں سے اپنی واپسی کی فلائٹ کے بحال ہونے کے انتظار میں ہیں. ورنہ ابهی تک گهر پہنچ چکے ہوتے. اللہ تعالی میرے وطن کی خیر.
  6. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    بہت شکریہ۔ :)
  7. فرحت کیانی

    ساغر صدیقی : ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا

    ایتھے کھرے تے کھوٹے وک جاندے کِنی سچی تے ڈونگی گل اے۔ حسبِ روایت ودھیا کلام شیئرکرن لئی بہت شکریہ سید زبیر انکل! سید زبیر انکل آپ کو اتنے دنوں بعد یہاں دیکھ کر بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ :)
  8. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    متشکرم۔ :) چشمِ ما روشن دل ماشاد۔ جب بھی آئیں منتظر پائیں گی۔ :)
  9. فرحت کیانی

    سوچ بھی ایک بہت بڑا کام ہے۔

    سوچ بھی ایک بہت بڑا کام ہے۔
Top