نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پاکستانی کھانے

    بحالت روزہ کڑاہی کو کڑهائی پڑهنے پر قاری کی کیا حالت ہوئی ہو گی بهلا :roll: :roll:
  2. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    ایک اور شاپررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر۔ غیر معلوماتی ، غیر متفق ، غیر حقیقی اور شاپرانہ ریٹنگ۔
  3. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    بہت بہت شکریہ باسم۔:) کیسے ہیں آپ ؟ بہت دنوں بعد آئے ہیں محفل پر؟ ویسے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے مجھ سے کیا سیکھا؟
  4. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    شاپرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
  5. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    یاد آوری کے لیے شکریہ :) ۔ لیکن عائشہ سےلیکر فلک شیر بھائی تک سب لوگ لکھاری ہیں۔ میں تو کچھ نہیں لکھتی۔ پھر میرا نام اس فہرست میں کیسے شامل ہو گیا؟
  6. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    چلیں پھر۔ آ جائیں۔
  7. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    سوچ لیں۔ ڈانٹ اور میں لازم و ملزوم ہیں۔ :roll:
  8. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ شکریہ۔ بس ابھی بس پکڑوں پھر؟ کیونکہ 2 بجے چھٹی کے بعد تو آپ کی طرف آتے آتے افطار کا وقت آ جائے گا۔ ویسے جب میں آپ کی طرف افطاری کر کے جب واپس آؤں گی تو جو لوگ یہاں افطاری کے انتظار میں ہوں گے انہوں نےمیری کتنی مزیدارسحری بھی کروا دینی ہے۔ :nailbiting:
  9. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    لیں۔ آپ کو علم ہی نہیں۔ میں تو سوچ رہی ہوں ان سیاستدانوں کی کلاس لینی شروع کردوں۔ آپ کا کیا مشورہ ہے؟ :thinking:
  10. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    یہ تو ہے۔:daydreaming: لیکن کبھی کبھی ایسا بھی تو ہو جاتا ہے نا۔ :battingeyelashes: واپس لے لوں اپنا بیان :cowboy::cowboy::cowboy:؟
  11. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے ابھی دیکھا نا۔ :battingeyelashes: اچھا جی۔ میرا حصہ ابھی سے سائیڈ کر دیں بلکہ مجھے ای میل کر دیں۔ میری اماں ویسے بھی ان دنوں گھر پر نہیں ہیں تو آپ کا فرض ہے میری افطاری کروائیں۔
  12. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ۔ روزے دار کو کھانے کی آفر:shock: :shock: :shock:۔
  13. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ خیر. جیتی رہیں اور بہت خوش رہیں. آمین
  14. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    مجهے لگا ایسا صرف مجهے ہی محسوس ہوا ہے. :)
  15. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    اچهی نہیں بلکہ بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت اچهیییییییییییییییییییییییییییییییییی :)
  16. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ایموشنل بلیک میلنگ :shocked:؟؟؟ چلیں کوئی بات نہیں چلے گی. لیکن جوابا دعا میں یاد نہ رکها نا تو ڈانٹ کے امکانات بڑه سکتے ہیں. :waiting:
  17. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    واہ واہ واہ. کیا خوب آغاز کیا ہے عائشہ. زبردست :thumbsup: اس لیے تمام سمائلیز آپ کے حوالے. جہاں اور جیسے مرضی استعمال کریں. :peacesign: اور یہ جو افطاری کا کم اہتمام ہے نا اس کی بهی ایک وجہ ہے. سعود بهائی نے صندوق مجهے تحفتا دے دیا ہے. اور میں افطاری میں سادگی کی قائل ہوں. سب سادہ افطاری کریں...
  18. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    شاباش....اسی خوشی میں اگلی ڈانٹ کینسل.
  19. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ بهی میں بتاوں؟؟؟ :shock:
Top