نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    نہیں انہیں اتنی ڈانٹ پڑ چکی ہو گی کہ کئی سال بگڑ نہیں پائیں گے.
  2. فرحت کیانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    شکریہ شکریہ. اب اس حکمنامے پر عملدرآمد کی کوئی سبیل بهی نکالیں.
  3. فرحت کیانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    مجهے بنوا دیں. مجهے ویسے ہی ان دنوں بہت غصہ ہے ٹی وی چینلز اور پیمرا پر. اچهی طرح ڈانٹ چکی تو پهر بے شک کسی اور کو بنوا دیجئے گا.
  4. فرحت کیانی

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    شکریہ۔ محمد احمد کی بات سے تومجھے اختلاف اس لیے نہیں ہے کہ اگر ان کی دعا قبول ہو جائے تو پھر 'برائی' والا عنصر توہو گا ہی نہیں۔ چنانچہ کوئی بھی محبِ وطن و تھوڑی بہت بھی سوچ رکھنے والا پاکستانی ان کی حمایت کرنے سے عار نہیں کرے گا۔ لیکن 'برائی اور برائی کے کوہ گراں' کے مقابلےمیں میں شاید ' Lesser...
  5. فرحت کیانی

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    اسے پلیز ذرا واضح کر سکیں گے ذرا آسان الفاظ میں.
  6. فرحت کیانی

    تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
  7. فرحت کیانی

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    خان صاحب کے اپنے بچے بهی باہر کے ملک میں رہ اور پڑه نہیں رہے؟؟؟ اس کا کیا مطلب ہوا؟ یہ تو کافی سنا سنا جملہ لگ رہا ہے.
  8. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اچھا ہوا نا۔ میری پارٹی مزید مضبوط ہو گئی۔ :) جی بالکل یہی کہہ رہی ہوں۔ کیا آپ کو اتنے ٹکڑے ادھر ادھر بکھرے دکھائی نہیں دے رہے شگفتہ؟ :roll:
  9. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وہی تو میں سوچوں کہ آپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں۔ہم دونوں تو اتنی امن پسند شخصیات ہیں۔ :bighug:۔ لیکن اب مجھے اصل افواہ ساز کا نام بتا دیں ۔ میری ڈانٹ والی بندوق فُلی لوڈڈ ہے۔ :cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:
  10. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بھتیجا کمپنی نے یہ سب میرے بی ہاف پر بھیجا ہے شگفتہ صرف آپ کے لیے۔ خصوصاً یہ : :cry::love-over::confused1: اور یہ وہ بھیجنا بھول گئے خصوصاً افواہ پھیلانے والوں کے لیے (اب وہ جو بھی ثابت ہوں۔):terror::terror::terror:
  11. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام صبح بخیر شگفتہ ۔ کیسی ہیں؟ میں ٹھیک الحمد اللہ۔ :) ہیں:surprise: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میری جیسی امن پسند شخصیت کے بارے میں یہ افواہ کس نے پھیلائی:idontknow:۔ میرا شک تو سیدھا آپ پر اور نیرنگ خیال پر جا رہا ہے۔ :thinking: :cowboy:
  12. فرحت کیانی

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔یہ جبیں لا مکاں سے ملتی ہے

    نوجوانوں سے پوچھتے ہیں پیر نوجوانی کہاں سے ملتی ہے واہ واہ. بہت خوب کلام. شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ. :) کیا آپ نے کبهی اپنے والد کا مجموعہ کلام چهپوانے یا ترتیب دینے کا سوچا ہے؟
  13. فرحت کیانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    افسوس کہ یہ دین و سلامتی کی بات کرنے والوں کے پیروکار ہیں۔ صد افسوس کہ ہماری زبانیں و قلم 'عوام' کے دکھ میں نڈھال ہوئے جاتے ہیں لیکن ان عوام کو سیدھا چلن دکھانے کے لیے استعمال نہیں کیے جاتے۔ ظلم و زیادتی کوئی بھی کرے چاہے وہ خواص میں سے ہو یا عوام میں سے۔ اس کی مذمت کرنا ہمارا فرض ہے۔ لیکن ہمیں...
  14. فرحت کیانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    جی ہاں اور ان میں سے کچھ شدید زخمی ہیں۔
  15. فرحت کیانی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کبھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے وہ تمہاری قابلیت نہیں ، بلکہ اللہ تعالیٰ کا تم پر کرم ہے۔ لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے اُمید رکھتے ہو کہ وہ تمھیں معاف کرے گا۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ) لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں ۔ اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان...
  16. فرحت کیانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    ہمارا میڈیا اور بریکنگ نیوز: طاہر القادری نے عینک پہن لی۔ طاہر القادری نے فون اٹھا یا۔ طاہر القادری کے پاسپورٹ پر اینٹری سٹیمپ لگی۔ طاہر القادری گاڑی میں بیٹھ گئے۔ طاہر القادری نے سر دائیں طرف گھمایا۔ طاہر القادری نے سانس لی۔ طاہر القادری نے اگلی سانس لی۔ ان نیوز چینلز کو ابھی تک یہ نہیں معلوم...
  17. فرحت کیانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    وہ محاورہ یاد آ گیا۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک محفل میں کسی کی کہی ہوئی ایک بات نہیں بھولتی کہ پاکستان میں انقلاب آیا تو بس قتل و غارت ہی ہو گی اور کچھ نہیں۔ اصل انقلاب طرزِ فکر وسوچ کی تبدیلی ہوا کرتی ہے۔ اورمیں صبح سے ٹیلی ویژن سکرین پر جن انقلابیوں کو پتھر برساتے اور...
Top