نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ضرور. پهر فہرست میرے ساته بهی شیئر کیجیے گا.
  2. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :) :)
  3. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    شاباش پہلے الزام لگا دیا اور اب سعود بهائی کی سفارش لے آئیں. آپ دونوں کے لیے کچه سوچنا پڑے گا :waiting::waiting:. چلیں کیا یاد کریں گی. :bighug:
  4. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    خیر مجهے تو کوئی بے صبری نہیں ہے. جو جب طے ہے تبهی ہونا ہے. باقی روایت کا آپ کو معلوم ہو نہ ہو، مجهے بہت اچهی طرح علم ہے. تقریبا 8 برسوں پر محیط مشاہدہ ہے.
  5. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    یہ کی نا اچهے بچوں والی بات. :bighug:
  6. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    خرم شہزاد خرم آپ کہاں چهپ رہے ہیں ؟ مائیک اٹهائیں اور کوریج شروع کریں ورنہ میں نے قبضہ کر لینا ہے اور پهر واپس بهی نہیں کرنا.
  7. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    ایک بار پهر محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے دیکهے جانے والے تمام خواب یونہی ایک ایک کر کے حقیقت کا روپ دهاریں اور اس سلسلے کو شروع کرنے والوں اور آگے چلانے والوں کے حوصلے یونہی قائم دائم رہیں. آمین
  8. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    میں جب بوڑهی ہوں گی تو بڑهاپے کو مکمل طور پر اپناوں گی. کشتہ جات وغیرہ کا سہارا نہیں لوں گی کہ جو چیز عمر کے جس حصے سے قدرت نے جوڑ رکهی ہے. میں اس کو مصنوعی طریقے سے اپڈیٹ کیوں کروں گی بهلا. یہ تو میں نے یہاں کے بهائی لوگوں کا خیال کرتے ہوئے پوچها تها کیونکہ عام روایات کے برعکس میں نے یہاں اپنی...
  9. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    اس کا کوئی علاج بهی ہے کیا؟؟ :question: (خمیرہ گاو زبان کهانے کے علاوہ)
  10. فرحت کیانی

    کل وزن کتنا ہوا بھلا؟؟؟

    لیں جی. میرے آنے سے پہلے ہی معمہ حل ہو گیا. اب میں صرف مبارکباد پیش کرنا چاہوں گی تمام ذہین محفلین کو. مبارکباد!
  11. فرحت کیانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    یعنی ایک اور بڑی سفارش ڈهونڈنی ہو گی. بہت شکریہ. 70 اور 80 کی دہائی میں میں کچه پڑهنے کے قابل نہیں تهی. ہاں میرے بڑے ابا کے خزانے میں اس سے بهی پرا نے اردو ڈائجسٹس موجود تهے. ابهی بهی مل گئے تو ضرور پڑهوں گی.
  12. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    اردو محفل کی نویں سالگرہ ہم سب کو بہت مبارک ہو. اللہ تعالی محفل کی رونقیں اور انفرادیت یونہی قائم دائم رکهیں. آمین
  13. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک. امید ہے اس بار بهی بہترین تحاریر پڑهنے کو ملیں گی. :)
  14. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    مجهے بهی نہیں :cry:
  15. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    جی ہاں. شگفتہ جب سامان آ جائے تو مجهے آواز دے دیجئے گا. جی ہاں افطار سے پہلے چیک کر لیتی ہوں کہ کیا کیا موجود ہے. آپ کی طرح چکهتی نہیں ہوں بہرحال.:cowboy:
  16. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    کر دیئے. ہے نا عائشہ عزیز (y)
  17. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ڈانٹ کهانے کا. بالکل بالکل. عائشہ کی فرمائش ہو اور ہم پوری نہ کریں ..ہو نہیں سکتا. آ جائیں پهر. :cowboy::cowboy::cowboy:
  18. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    پریذنٹ پلیز. لیکن یہ رشوت والی بات کیا ہے؟ اس کا حدود اربعہ تو سمجهائیں. :question:
  19. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    کون عائشہ؟؟؟؟ نام تو سنا سنا لگتا ہے. لیکن بہت یاد کرنے پر بهی کچه یاد نہیں آ رہا. :idontknow: اچها تو آپ کو لگتا ہے کہ میں آپ کو بهول گئی ہوں:surprise::surprise::surprise:.. کوئی دینا مجهے میری ڈانٹ والی بندوق :cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:
  20. فرحت کیانی

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    اچها؟ مجهے تو شامی صاحب بڑے معقول صحافی لگے.
Top