نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    مجھے تو لگتا ہے کہ فی الحال کیا مدعا ہمیشہ یہی ہوا کرتا ہے ان کا۔
  2. فرحت کیانی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    اور مجھے تو یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ قادری صاحب کیا کرنا چاہتے ہیں۔
  3. فرحت کیانی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    معذرت۔ آپ اپنی گفتگو جاری رکھیں۔ :)
  4. فرحت کیانی

    مشفق خواجہ سے متعلق کتابیں و مواد

    @راشد اشرف مجھے اتوار کو آپ کی پوسٹ کا انتظار رہتا ہے کہ آپ ہر بار بہت منفرد اور اچھا مواد شیئر کرتے ہیں۔ اس کے لئے بہت شکریہ اور اپنے اس سلسلے کو جاری رکھیے گا جب تک ممکن ہوں۔ بہت سے لوگ آپ کی وجہ سے ایسا کچھ پڑھ لیتے ہیں جس تک رسائی حاصل کرنا ویسے ان کے لیے اتنی آسان نہ ہو۔
  5. فرحت کیانی

    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے (از شاہد ملک)

    دلچسپ ۔ مزہ آیا پڑھ کر:) ۔ شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ۔ :)
  6. فرحت کیانی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    شاپریت کی انتہا۔ شاپریت کی انتہا کی انتہا۔ انتہائی دشمنانہ :cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy: غیر متفق و غیر حقیقی و غیر مفید و غیر معلوماتی
  7. فرحت کیانی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے۔ پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے۔ اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو۔ جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا اور جو بُرا ہو گا وہ سبق دے گا۔
  8. فرحت کیانی

    درجہ حرارت

    ہم لوگوں سے کم گرمی میں رہ رہے ہیں آپ لوگ۔ اور شامیں تو وہاں ویسے بھی خوشگوارہو جاتی ہیں۔ یہاں تو صبح تا رات ایک جیسی گرمی ہوتی ہے۔
  9. فرحت کیانی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اقتباس تو میری بات کا ہی تھا لیکن جواب اس کے لحاظ سے نہیں تھا نا۔ جلدی لکھیں۔ مجھے بھی انتظار ہے۔ دشمنانہ و غیر مفید مراسلہ ۔:cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy: جو لکھ سکتا ہے اسے پسند نہیں آتا نا۔ جو میرے جیسے نا تجربہ کار و نااہل ہوں انہیں سب کچھ پسند آتا ہے۔ آپکو کس...
  10. فرحت کیانی

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    کاہلی کا مظاہرہ تو کبھی بھی کہیں بھی کیا جا سکتا ہےنا۔
  11. فرحت کیانی

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    السلام علیکم پہلے تو بہت شکریہ ماہی احمد کہ آپ نے یاد رکھا۔ پھر جواب دینے میں ہونے والی تاخیر کے لیے انتہائی معذرت۔ مصروفیت نے کچھ پڑھنے و سوچنے و لکھنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ آپ نے بہت اچھا لکھا اور محفل ومحفلین سے آپ نے لگاؤ کا اندازہ اس تحریر سے لگایا جا سکتا ہے۔ واقعی بہت پریشان کن بات ہوتی...
  12. فرحت کیانی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    بہت خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہے فلک شیر بھائی!
  13. فرحت کیانی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    "اگر کہیں گناہ ہو رہا ہو اور لوگ اسے معیوب نہ سمجھیں تو سب شریکِ گناہ ہیں۔" "گناہ سے توبہ کرنا واجب ہے مگر گناہ سے بچنا واجب تر ہے۔" (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہُ)
  14. فرحت کیانی

    درجہ حرارت

    نایاب بھائی عموماً سمارٹ فونز میں سکرین شاٹ لینے کے لیے پاور اور والیم ڈاؤن بٹن کو اکٹھا دبائے جاتے ہیں۔ یا پھر ہوم اور پاور کے بٹن ایک ساتھ دبائے جاتے ہیں۔
  15. فرحت کیانی

    آج کی تصویر - 2

    بلی کی نسل کا تو نہیں معلو لیکن دو مختلف رنگوں والی آنکه کا تعلق جینز سے ہوتا ہے.
  16. فرحت کیانی

    آج کی تصویر - 2

    شمشاد بهائی میں نے آپ کا یہ تبصرہ پڑه کر جوش میں آ کر کہانی لکه دی ہے. بطور انعام اچهی سی چائے کا کپ (چائے سمیت ) چاہئیے.
  17. فرحت کیانی

    آج کی تصویر - 2

    نواب آف بہاولپور گاڑیوں کے بہت شوقین بتائے جاتے ہیں. انہیں رولز رائس کا ایک ماڈل پسند آیا. اور جب انہوں نے کمپنی کو گاڑی خریدنے کا آرڈر کیا تو انہیں کمپنی کی طرف سے ایک جوابی خط ملا جس میں انہیں بتایا گیا کہ یہ گاڑی صرف جینوئین گوروں کے لیے ہے. لہذا انہیں فروخت نہیں کی جائے گی. نواب صاحب نے...
Top