اگرچہ سب بہتر جانتے ہیں کہ آلکسی میں سب سے آگے کون ہے لیکن میں اس سلسلے میں اس بار نیرنگ خیال کو آلکسی کا سالانہ ایوارڈ دیتی ہوں کیوں کہ ابھی ابھی مجھے ان کے بلاگز کو دیکھنے کا اتفاق ہوا جو کہ کچھ زیادہ نہیں یہی دو تین سال پہلے آخری بار اپ ڈیٹ ہوئے تھے۔ اس بات پر ایک بلاگ پوسٹ لکھنے کو دل چاہ...