السلام علیکم
بہت عرصے کے بعد عید الاضحی پر پرنچ کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ چھوٹی عید پر تو آسانی یہ ہوتی ہے آپ پہلے ہی سے تقریبا ہر شے تیار کر لیتے ہیں۔ یہاں تھوڑی سی مشکل یہ ہے کہ کھانے کی مین ڈشز تو قربانی کے بعد تیار ہوں گی۔ قربانی تو ان شاءاللہ عید کی نماز کے فورا بعد ہو جائے گی۔...