نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    جی ان کے بڑے بیٹے کے بارے میں تو مجھے علم تھا لیکن پھر درمیان میں کچھ عرصہ بات نہیں ہو پائی۔ اللہ تعالیٰ ان کے خاندان کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور جو خواب انھوں نے اپنے بچوں کے لیے دیکھے تھے ،پورے کرے۔ آمین
  2. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پرانی کتابیں دیکھ رہی تھی تو جسٹس ایم آر کیانی کی کتاب افکار پریشاں نظر آئی۔ دوبارہ بلکہ شاید سہ بارہ پڑھنی شروع کی ہے۔ آج کل کے حالات کے تناظر میں پھر نئی نئی محسوس ہو رہی ہے۔
  3. فرحت کیانی

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    السلام علیکم نور کیسی ہیں آ پ؟ نایاب بھائی کی فیملی سے رابطہ ہے آپ کا؟ وہ لوگ کیسے ہیں؟ غزل کیسی ہیں؟
  4. فرحت کیانی

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    ماشاءاللہ۔ عاطف بھائی تو بیرون ملک نہیں ہوتے تھے؟۔ کیا پاکستان آگئے ہیں؟ چھٹی پر یا مستقل؟ ملنے والے تمام لوگ میرے پسندیدہ محفلین میں سے ہیں۔ کیا خوب ملاقات ہوئی ہو گی۔ اور میری عزت افزائی کہ یاد کیا گیا۔ اب کراچی جانا کم ہو گیا ہے بلکہ پچھلے دو تین سالوں سے بالکل چکر نہیں لگ سکا ورنہ میں...
  5. فرحت کیانی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت مشکل ہے کچھہ لکھنا۔ شمشاد بھائی کے پاکستان واپس آنے کے بعد ان کی طرف سے ہر عید اور اہم موقعے پر ایک شفقت بھرا پیغام موصول ہوتا تھا۔ جب جب پاکستان آنا ہوا، سوچتی تھی کہ اب کی بار لازمی ملنے جانا ہے لیکن وہی دنیا کے جھمیلے۔ میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنی لائبریری کو ڈاؤن سائز کرنے کی بات کی تو...
  6. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    یا شاید سونے (زیور) کی مناسبت سے کہتے ہوں۔
  7. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ش شکریہ سیما آپا کہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں، ایسے تو حالات نہیں۔
  8. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    یاد آ گیا۔
  9. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    پر کسی کو سمجھ نہیں آتی ۔
  10. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اللہ رحم۔ ویسے مجھے یہی لگتا ہے کہ رویے نارملائز کر دیے گئے ہیں۔ بعض اوقات تو مجھے یہ حیرت ہوتی ہے کہ بہت سی ایسی باتیں اور رویے جنھیں مغربی یا ہمارے خیال میں مادر پدر آزاد معاشروں اور ملکوں میں بھی عمومی طور پر معیوب یا غیر فطری سمجھا جاتا ہے وہ اب ہمارے ماحول میں عام ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    وہ کون سا؟
  12. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    ایک رویہ جس کی ہمیشہ سے مذمت کی جاتی ہے لیکن وہ بھی معاشرے سے ختم نہیں کیا جا سکا ۔ اپنا کوڑا کہیں بھی ڈمپ کر دینا۔ کل شہر کی ایک الیٹ سوسائٹی میں میری گاڑی کے آگے ایک ہنڈا سوک جا رہی تھی۔ بچے بھی بیٹھے تھے اس میں۔ گاڑی کا شیشہ نیچے ہوا اور فروٹ کی چھلکوں سے بھرا شاپنگ بیگ سڑک کنارے اچھا ل...
  13. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اور یہ صرف تعلیمی اداروں تک ہی محدود نہیں بلکہ معاشرے کے ہر طبقے میں ایسی مثالیں ملتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے کہ ہم بطور معاشرہ اور قوم کس طرف جا رہے ہیں۔ سرکاری اداروں میں کرپشن کوئی بھی ہو چاہے کردار کی یا مالی۔ سب سے بہتر حل یہی سمجھا جاتا ہے کہ اسے پوسٹ آؤٹ کر دو جس پر میری بحث ہمیشہ یہ ہوتی...
  14. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    یہ کہانی تو ازل تا ابد ایسے ہی چلنی ہے۔
  15. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    میڈیا کے ذریعے بہت سے قابل اعتراض اور خلاف تہذیب رویوں کو نارملائز کرنا بھی شامل کر لیں۔ یہ رویے کہیں نہ کہیں ان تمام مسائل کی وجہ بنتے ہیں جن کی آپ نے بہت درست نشان دہی کی۔
  16. فرحت کیانی

    کچن مشینری

    کافی زیادہ۔ جیسے میں نے ایک وقت میں دس لوگوں کے لیے بھی آٹا تیار کیا ہے اس میں۔ اور اگر بہت زیادہ گو ندھنا ہو تو دو بار کر کے گوندھ لیں۔
  17. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    وگڑ گئی اے بہوتے دناں توں :(
  18. فرحت کیانی

    کچن مشینری

    میں کافی عرصے سے آٹا گوندھنے والی مشین استعمال کر رہی ہوں۔ پاکستان میں بھی اور پاکستان سے باہر بھی لیکن جتنی اچھی مجھے پاکستانی میڈ عبداللہ مشین لگتی ہے اتنی کوئی بھی مشین نہیں لگی۔ صحیح آٹا گوندھنا عبداللہ کا ہی کام ہے۔ میں نےبہت بار روٹی میٹک لینے کا پروگرام بنا کر کینسل کر دیا کیوں کہ جن...
  19. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    فہیم جب اکاونٹیبلیٹی کلچر سرے سے موجود ہی نہ ہو تو تہذیب ،قاعدہ، قانون سب بھول جاتے ہیں۔
  20. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    جی بہت شکریہ۔ اللہ کا کرم۔ میں بالکل ٹھیک۔ آپ سنائیں کیسے ہیں سب؟ عشبہ اینڈ کو چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں؟
Top