نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    یہ بہت اچھا قدم ہے۔ اس کی پبلسٹی کیوں نہیں کی جا رہی بھلا؟ لاہور کے علاؤہ باقی شہروں میں کیا بند و بست ہے؟
  2. فرحت کیانی

    تعارف ویلکم فرحت ،

    الحمداللہ بہت اچھا بلکہ بہترین۔ اب تو اداسی کا دور دورہ ہے کہ یہ ٹھکانہ چھوٹنے کو ہے۔
  3. فرحت کیانی

    تعارف ویلکم فرحت ،

    جاسمن بہت وقت۔ ہو گیا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ میں بھی انھیں ڈھونڈ رہی ہوں۔
  4. فرحت کیانی

    تعارف انیس الرحمن

    انیس الرحمن کہاں گم ہو گئے؟
  5. فرحت کیانی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    یہ تو مجھے بھی یاد نہیں تھا۔ اب آپ کی پوسٹ میں اقتباس پڑھا تو حیرت ہو رہی ہے کہ میں کبھی اتنا بولتی اور لکھتی بھی تھی۔ اب تو سب بھول بھال گیا۔
  6. فرحت کیانی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    سال گرہ مبارک ہو محب علوی ۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سال کو آپ کے لیے صحت اور خوشیوں سے بھرپور ثابت فرمائے۔ آمین
  7. فرحت کیانی

    میری وفات پہ۔۔

    جاسمن اس سلسلے میں میں بھی اکثر آپ جیسا ہی سوچتی تھی۔ ابھی ہمیں کس بات پر افسوس کرنا ہے؟ محفل کے بند ہونے پر یا اپنے لیے ایسے دھاگے بننے کے امکانات ختم ہونے پر؟
  8. فرحت کیانی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    بہت شکریہ۔ اگر آپ خبر نہ کرتیں تو ہم لاعلم ہی رہتے ۔
  9. فرحت کیانی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    السلام علیکم جاسمن اور @ محب علوی نے بریکںگ نیوز دی ورنہ مجھے تو شاید سب کو اللہ حافظ کہنے کا بھی موقع نہ ملتا۔ اداس کرنے والی خبر یے۔ یہ ایک ایسا ٹھکانا تھا کہ چاہے مہینوں یا برسوں بعد بھی آنا ہوا تو ایسا ہی محسوس ہوا گویا کہیں گئے ہی نہیں تھے۔ اللہ تعالیٰ محفل کے برخواست ہونے کے...
  10. فرحت کیانی

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی! کوچہ آ لکساں کے رکن اور ایسی طویل ترین پوسٹ۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟ محمداحمد اگر میں یہاں باقاعدگی سے نہیں آ پا رہی تو آ پ نے بھی نہیں دیکھا کہ ہمارے گروہ کے اس رکن نے بنیادی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ حالاں کہ وہ یہ سب لکھنے کے بجائے صرف یہی لکھ...
  11. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    میرا خیال ہے کہ ایسی ساڑھیاں کراچی سے لازمی مل جائیں گی۔ میں کسی سے چیک کر کے بتاتی ہوں ان شاءاللہ ۔چ
  12. فرحت کیانی

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    اگر حالات و واقعات نے اجازت دی تو ضرور ان شاءاللہ۔ آپ یہاں آئیں تو مجھے بتائیے گا۔
  13. فرحت کیانی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    جی ۔ میں نے کچھ کتابیں یہاں ایک مقامی لائبریری کو دی تھیں اور کچھ بلوچستان میں ایک لائبریری کو۔ اب میرے پاس کم کتابیں رہ گئی ہیں لیکن ان کو بھی عطیہ کرنا ہے۔ تو لاہور والوں سے بھی رابطہ کر لیتی ہوں۔ اگر آپ کے پاس ان سے رابطے کی تفصیلات ہیں تو بتائیے گا۔
  14. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    بسکونی ۔ جس کی مصنوعات میں سے کوکومو۔ میری پسندیدہ ہے۔
  15. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    ہم تو آپ کے بہاولپور سے لائے تھے مکیش والی اور کڑھائیوں والی ساڑھیاں لائے تھے۔ کراچی سے تو بے تحاشا ورائٹی مل جاتی ہے۔ آن لائن بھی ملتی ہوں گی یقینا۔
  16. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    مجھے بہت عرصہ اسلام آباد میں بھی گراؤنڈ کافی اور کافی بینز ڈھونڈنے میں کافی دقت ہوئی۔ ابھی بھی انسٹنٹ کافی میں تو پاکستانی برانڈ دکھ جاتا ہے لیکن کافی مشین کے لیے نہیں۔ اور جو ملتی ہے جیسے شمس اور الفتح وغیرہ پر وہ شدید مہنگی بھی ہوتی ہے اور عموما فلیورڈ ہوتی ہے۔ ایک دن ایک کافی شاپ والوں سے...
Top