نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ہر محفل میں آپ کی طرح کوئی سب کا خیال رکھنے والا اور سب کو یاد رکھنے والا ہو ۔ ورنہ ہمیں کون جانتا یہاں! بہت شکریہ سیما آپی۔
  2. فرحت کیانی

    ہمارے سلیقے

    اللہ اللہ! جواب دیں کہ آ پ کی کوچہ آلکساں کی رکنیت کیوں نہ فی الفور معطل کر دی جائے؟
  3. فرحت کیانی

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    مجھے شمشاد بھائی بہت یاد آتے ہیں جب میں محفل پر آتی ہوں اور شاید یہ بھی ایک وجہ ہے کہ میں کم کم آتی ہوں یہاں۔ اللہ تعالیٰ انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین
  4. فرحت کیانی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    امید ہے کہ خیریت سے لی ہوں گی۔ میں ویسے سمجھ سکتی ہوں کیوں کہ پچھلے تین سالوں میں ہر سال اپنی سالانہ چھٹیوں کے علاؤہ earned leave بھی استعمال کر چکی ہوں کہ اس سال بالکل سوچ بھی نہیں سکتی کہ چھٹی لوں۔
  5. فرحت کیانی

    عید الاضحی مینو

    بالکل صحیح بات ہے۔ میں اسی لیے بقر عید پر دوسرے دن میزبانی کے حق میں ہوں۔ لیکن اس بار سوچا ذرا غیر روایتی کام کیا جائے۔ فرائی کلیجی بھی بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ ممکن ہو تو بتائیں کہ اور کیا بناتے تھے.
  6. فرحت کیانی

    عید الاضحی مینو

    بھئی سب کہوں تو یہ آئیڈیل صورت حال ہے۔ میرے جیسا کاہل بندہ تو ویسے ہی چاہے گا کہ بس اللہ ڈمدے اور بندہ لے۔ میں ہمیشہ سے پلاننگ کر کے دوسروں کو بتا دیتی تھی کہ اس اس طرح سے کام ہو سکتا ہے۔ اس سے آگے کرنے والا جانے۔ اب صورت حال کچھ مختلف ہے۔ بہرحال آپ میری اس طرح مدد کر سکتی ہیں کہ کچھ ڈشز...
  7. فرحت کیانی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جی۔ پاکستان کے ساتھ عید منائیں۔ ہم تو اس غم میں ہیں کہ عید ویک اینڈ پر ا گئی ہے۔ دو چھتیاں ضاممئع ہو گئیں۔
  8. فرحت کیانی

    عید الاضحی مینو

    جاسمن ، @سیما آپا آپ لوگوں سے بھی مدد کی درخواست ہے۔ مریم افتخار آپ بھی رائے دیں۔
  9. فرحت کیانی

    عید الاضحی مینو

    ہم آج کل جہاں ہے وہاں ایسا ممکن نہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں چھوٹی عید پر میزبانی کرتے رہی اور بڑی عید پر صرف قربانی کا گوشت سنبھالااور بانٹا۔ اس بار سوچا ہم میزبان بن جاتے ہیں۔ آپ جب عید پارٹی کرتے تھے تو کیا مینو رکھتےتھے؟
  10. فرحت کیانی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    چلیں اسی بہانے یاد آ گیا۔ جارجیا، فلوریڈا میں تو سنا ہے لوگ 5 اور 6 جون کو عید منا رہے ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    نہیں فہیم۔ عرصہ ہو گیا ان سے بات ہوئی تھی۔ اور ماورا سے بھی۔ دونوں کی خبر نہیں ہے۔ میں اتنا مس کرتی ہوں انھیں۔
  12. فرحت کیانی

    عید الاضحی مینو

    السلام علیکم بہت عرصے کے بعد عید الاضحی پر پرنچ کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ چھوٹی عید پر تو آسانی یہ ہوتی ہے آپ پہلے ہی سے تقریبا ہر شے تیار کر لیتے ہیں۔ یہاں تھوڑی سی مشکل یہ ہے کہ کھانے کی مین ڈشز تو قربانی کے بعد تیار ہوں گی۔ قربانی تو ان شاءاللہ عید کی نماز کے فورا بعد ہو جائے گی۔...
  13. فرحت کیانی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میرا کیفیت نامہ یہ ہے کہ سوچ میں ہوں عید کے دن لنچ پر پورا خاندان بکا لیا ہے لیکن اب کون سی ڈشیں بنائی جائیں جن کے لیے کم سے کم کام کرنا پڑے اور بر وقت کھانا تیار بھی ہو جائے۔
  14. فرحت کیانی

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    مجھے لگتا ہے کہ میں کچھ لکھنا شروع کروں تو محفل کی رخصتی کا لمحہ ا پہنچے گا لیکن میری فہرست مکمل نہیں ہو گی۔ تیشہ یعنی شازیہ جی سے لے کر فہیم ، @نیرنگ خیال، محمداحمد ، جاسمن اور سیما علی آپا تک کتنے ہی لوگ ہیں جن کو جاننا کسی اعزاز سے کم نہیں۔ الفاظ کے معاملے میں میں ہمیشہ سے غریب رہی ہوں اس...
  15. فرحت کیانی

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ مجھے یاد کیا ورنہ ہم کہاں کے دانا تھے۔
  16. فرحت کیانی

    مبارکباد فہیم سالگرہ بہت بہت مبارک

    سال گرہ مبارک ہو فہیم۔ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ شاد و آباد رہیں۔ آمین
  17. فرحت کیانی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    میں چوں کہ جن لوگوں سے رابطے میں ہوں وہ مجھ سے زیادہ ایکٹو ہیں یہاں تو میں کس کو ٹیگ کروں بھلا؟ محمداحمد سے شاید بات نہیں ہوئی یہاں دوبارہ قدم رنجہ فرمانے کے بعد تو ان کو ہی ٹیگ کر دیتی ہوں۔ اور فلک شیر بھائی کو بھی۔
  18. فرحت کیانی

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    سگر فراز یہاں آتے ہیں تو بہت اچھا ہے۔ محفل کی رخصتی سے پہلے یقیننا بات ہو جائے گی۔ اگر نہیں آتے اور کسی کا ان سے رابطہ ہے تو میری طرف سے نیک خواہشات پہنچا کر ،کر گزاری کا موقع دیں۔
  19. فرحت کیانی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    زین کے بارے میں کسی کے پاس اپ ڈیٹ ہے کوئی؟ کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
  20. فرحت کیانی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    حد ہوتی ہے مبالغہ آرائی کی ویسے۔ یہ جو آپ دونوں کی باتوں کی ھوتی چھوٹی ندیاں ہیں نا یہ ہمارے سمندر سے زیادہ سبک رفتار اور رواں ہیں۔
Top