محفلین کو ٹیگ کریں۔

صریر

محفلین
وعلیکم اسلام ، کیسے ہیں مزاج ؟
محفل برخواست ہونے کو ہے، سوچا اصلاحِ سخن کے ساتھیوں کو آگاہ کیا جائے۔
یہاں دیکھئے تفصیلات۔ 👇🏻
اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟
 
ابھی ابھی میں نے محسن حجازی صاب سے درخواست کی ہے اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ محفل کے برخاست ہونے سے پہلے الوداعی خطبہ لازمی پیش کریں گے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں چوں کہ جن لوگوں سے رابطے میں ہوں وہ مجھ سے زیادہ ایکٹو ہیں یہاں تو میں کس کو ٹیگ کروں بھلا؟
محمداحمد سے شاید بات نہیں ہوئی یہاں دوبارہ قدم رنجہ فرمانے کے بعد تو ان کو ہی ٹیگ کر دیتی ہوں۔
اور فلک شیر بھائی کو بھی۔
 
محمداحمد

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

کبھی سُستی کے مقابلے ہوتے تھے اور اب سرگرمی کا موازنہ ہو رہا ہے۔ :) :)

باز خوش آمدید فرحت ! :)

کیسی ہیں فرحت آپ؟
 
شکریہ امجد
اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک اور عبداللہ بھی ۔ فرسٹ ایئر کے پیپر شروع ہو رہے ہیں 8 مئ سے

ماشاءاللہ۔
رُمیضہ کے بھی فرسٹ ائیر کے ہی پیپرز چل رہے ہیں ۔ 3 مئی سے شروع ہوئے تھے۔ اللہ پاک بچوں کو کامیاب کرے، آمین۔
 
Top