محمل ابراہیم
لائبریرین
السلام علیکم
السلام علیکم
وعلیکم اسلام ، کیسے ہیں مزاج ؟السلام علیکم
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
شکریہ امجد
اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک اور عبداللہ بھی ۔ فرسٹ ایئر کے پیپر شروع ہو رہے ہیں 8 مئ سے
آمینماشاءاللہ۔
رُمیضہ کے بھی فرسٹ ائیر کے ہی پیپرز چل رہے ہیں ۔ 3 مئی سے شروع ہوئے تھے۔ اللہ پاک بچوں کو کامیاب کرے، آمین۔
سلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
آمین!ماشاءاللہ۔
رُمیضہ کے بھی فرسٹ ائیر کے ہی پیپرز چل رہے ہیں ۔ 3 مئی سے شروع ہوئے تھے۔ اللہ پاک بچوں کو کامیاب کرے، آمین۔
تو پھر فارم بھی پُر کر دیں۔جاسمن بہن اور سید عاطف علی بھائی،یاد فرمانے کا شکریہ ! یہ خبر نہایت افسوس ناک ہے کہ یہ محفل مقفل ہونے جا رہی ہے . کاش، میں اسے رواں دواں رکھنے میں مدد کر سکتا لیکن افسوس کہ میرے پاس اس کام کے لئے نہ اہلیت ہے نہ فرصت . بہر حال، بقول امیرؔ مینائی ’ثبات بحر جہاں میں نہیں کسی کو امیرؔ.‘ امید ہے کہ احباب سے ملاقات اور گفتگو کی خاطر کسی اور جگہ کا انتظام ہو جائےگا .
جاسمن بہن پہلے تو میں نے سوچا کہ نہ جانے کتنا لمبا چوڑا فارم ہوگا ، بھروں یا نہ بھروں . لیکن فارم کھولا تو جان میں جان آئی .تو پھر فارم بھی پُر کر دیں۔![]()