نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    کچن مشینری

    میں بھی تھیک ٹھاک۔ اللہ کا کرم ۔ بس مصروفیات وہی ہیں جو زندگی کے ساتھ لگی آئی ہیں۔ کبھی ایک کام تو کبھی دوسرا۔ الحمداللہ
  2. فرحت کیانی

    کچن مشینری

    جی میں بالکل یہی چاہتی ہوں تا کہ ہمیں بھی علم ہو کہ آپ نے کوچہ آ لکساں کی روایات سے انحراف تو نہیں کر رہے۔
  3. فرحت کیانی

    کچن مشینری

    کیسے ہیں فہیم؟ خیر بیگم کی زبان کےبارے میں آپ کی رائے تمام شوہر صاحبان کی طرح آدھے جملے سے آگے نہیں جا سکتی
  4. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    پاکستان میں ایک نیا ٹرینڈ یہ دیکھنے کو ملا کہ بہت سے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز صرف کیش میں فیس لیتے ہیں اور اگر آپ آن لائن فیس دینے پر اصرار کریں تو بھی وہ انکار کر دیتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کسی ریستوران میں کھانا کھانے چلے جائیں تو وہ آپ سے یہ تو پوچھتے ہیں کہ بل کیش میں دیں گے یا کارڈ سے لیکن وجہ نہیں...
  5. فرحت کیانی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    ہم جو سال چھ مہینے کے لیے پاکستان سے دور ہوتے ہیں ان کے لیے ملک و معاشرہ اتنی تیزی سے بدل رہا ہے تو وہ جو برس ہا برس سے دور ہیں ان کے لیے سب کچھ ہی تبدیل سمجھیں۔ عمارات و روایات ہر دو زاویوں سے۔
  6. فرحت کیانی

    زکریا آپ کیسے ہیں؟ بہت دنوں بعد آنا ہوا تو معلوم ہوا کہ آپ کی طبیعت ناساز ہے۔

    زکریا آپ کیسے ہیں؟ بہت دنوں بعد آنا ہوا تو معلوم ہوا کہ آپ کی طبیعت ناساز ہے۔
  7. فرحت کیانی

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    میرا اگلا ٹارگٹ۔
  8. فرحت کیانی

    کچن مشینری

    السلام علیکم مجھے یاد ہے محفل پر ایک دفعہ روٹی میکر کے بارے میں بات ہو رہی تھی تو مختلف آرا سامنے آئیں تھیں۔ جن میں سے ایک کا مفہوم کچھ یوں تھا کہ مشینوں کی مدد سے کام کرنے سے کھانے میں پیار و محبت کا ذائقہ ویسا نہیں رہے جیسے اپنے ہاتھوں سے کام کرنے میں ہے۔ میری رائے تب بھی یہی تھی کہ...
  9. فرحت کیانی

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    السلام علیکم سال گرہ کی تقریبات ختم ہو گئیں کیا؟
  10. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا اس محفل کی رونقیں یوں ہی قائم دائم رکھے۔ آپ کو بھی محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو سیما آپا۔ کبھی ہم بھی سالگرہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتے تھے لیکن اب تو وقت ہی نہیں ملتا۔
  11. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپی میں بالکل ٹھیک الحمدللہ ۔ آپ کی محبت ہے کہ یاد رکھتی ہیں آپ۔
  12. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی...
  13. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ بہتر کرے گا ۔ اب تو ویسے اس کا علاج فوری اور بغیر کسی تکلیف کے ہو جاتا ہے۔
  14. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ بتاؤں تو اس لڑی میں پوسٹ کرنے کا اصول بھول چکی ہوں۔ کچھ رہنمائی کریں۔
  15. فرحت کیانی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی سیما آپا۔ آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ؟ ایسے کیسے ہو سکتا ہے؟
  16. فرحت کیانی

    مبارکباد @محب علوی سالگرہ مبارک ہو !

    اللہ کا کرم۔ میں بالکل ثھیک۔ آپ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟ ابھی تو خاصی مصروفیت ہے لیکن جب بھی فرصت ملی تو ضرور ان شاءاللہ ۔
  17. فرحت کیانی

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    جزاک اللہ خیرا اعجاز انکل۔ محفل سے لگاؤ تو روز اول جیسا ہی ہے۔ بس گردش دوراں کبھی یہاں کبھی وہاں لے جاتی ہے تو تعطل آ جاتا ہے۔
  18. فرحت کیانی

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    السلام علیکم سیما آپا میری عزت افزائی کہ آپ نے یاد بھی رکھا اور اتنے اچھے طریقے سے استقبال بھی کیا۔ میں بالکل ٹھیک۔ الحمدللہ ۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔ آپ کیسی ہیں؟ گھر والے اور خصوصا بچہ پارٹی سب خیریت سے ہیں؟
Top