نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ویسے شاپنگ بیگ، جار، بوتلیں، ڈبے یہ تو میں بھی رکھ ہی لیتی ہوں کہ کہیں نہ کہیں کام آ ہی جائیں گے۔ کووڈ 19 جب بن بلائے ہر گھر میں براجمان ہو رہا تھا تو میرے گھر بھی تشریف آوری ہوئی تھی۔ ہاسپٹل میں جب ناشتہ اور کھانا وغیرہ بھیجتی تھی تو ان دو ہفتوں میں ہر برانڈ کا تھیلا کام آ گیا سامان بھیجنے کے...
  2. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ہنسنا منع ہے
  3. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    واہ واہ۔ سب درست لیکن یہ 'ہمہ وقت مصروفیت' کا لفظ کسی بھی حوالےمیں آئے، میں ذرا کھٹک جاتی ہوں۔ مجھے کسی نے کام کرنے کا نہیں کہنا، میں پہلے بتا رہی ہوں۔ ویسے آپ اس آرگنائزیشن میں کیا ہوں گے بھلا؟
  4. فرحت کیانی

    فالٹ لائینز کو پہچانیے

    حرف حرف حقیقت۔ حسبِ روایت خوب صورت ، دل کو چُھو جانے والی اور سوچنے پر مجبور کر دینے والی تحریر۔ بہت خوب اور بہت شکریہ خلیل بھائی ۔ مسئلہ یہی ہے کہ ہم سب فالٹ لائنز کو پہچاننے سے قاصر ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ستر برس سے زیادہ ہونے کو آئے، ہم یہ تو جانتے ہیں کہ کچھ غلط ہے لیکن کیا اور کیوں غلط ہے...
  5. فرحت کیانی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    متفق علیہ۔ یہ تو بالکل درست کہا آپ نے۔ مجھے یاد ہے یہی بات ہمارے سکول میں استاد اور گھر میں ابا جان کہتے تھے کہ جتنا مطالعہ کرو گے اتنا اچھا لکھ سکو گے۔اب ان کی بات کو زیادہ بہتر سمجھ سکتی ہوں۔
  6. فرحت کیانی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    وہی تو۔ مجھے تو اب بھی بہت سے شاعر ایسے ہی دکھتے ہیں۔ کنگن والے شاعر صاحب سمیت
  7. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    صفائی تو پسندیدہ مشغلہ ہے لیکن اٹھنے اور کچھ کرنے کے لیے خود کو راضی کرنے کے لیے کے بڑا دل کڑانا پڑتا ہے۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ بلوچستان لائبریری والوں سے بات ہوئی تھی بہت سے لوگ ان سے رابطہ کر رہے ہیں خصوصا پاولو کوہلو کی ٹویٹ کے بعد۔ شاید اب ہم ٹی وی چینل والے بھی ان کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ میں...
  8. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    کسر نفسی personified
  9. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    میرا خیال ہے کہ یہ ایک بہترین ماڈل ہے۔ اور انفرادی سطح پر تو ہر جگہ ہی ایسا ہو رہا ہوتا ہے اگر اسی طرح بڑے ادارے یا حکومت اس سلسلے کی حوصلہ افزائی کرے تو پیسے اور ماحول دونوں کی بچت ہونا یقینی ہے۔
  10. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    آمین۔ اللہ تعالی توفیق دیتا ہے۔
  11. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    مسئلہ یہ ہے کہ ہم طبقاتی تفریق کا اس بری طرح شکار ہیں کہ اس کو نارمل سمجھنا شروع ہو گئے ہیں۔ میں احمد کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔ اگر بلا تفریق ہر کسی پر صرف سرکاری اداروں ہی سے مستفید ہونے کی پابندی ہوتی تو شاید ان اداروں میں بہتری آتی لیکن ایسا اس لیے نہیں ہوتا کہ امرا کے پاس بہترین آپشن موجود...
  12. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    میری اس بات کو بھابھی اچھی طرح سمجھ سکتی ہیں۔ باقی رہے آپ اور باقی حضرات تو سب کو آپ کی طرح ہی کرنا چاہیے کیوں کہ بدلتے فیشن کا دھیان رکھنےکا حق صرف خاتون کا ہوتا ہے۔ صاحب خانہ کا کام اس کی دستیابی کو ممکن بنانا ہوتا ہے اور بس۔
  13. فرحت کیانی

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    آپ کی شفقت ہے خلیل بھائی ورنہ من آنم کہ من دانم ماشاءاللہ ابھی پہلا صفحہ دیکھا ہے عثمان کے بلاگ کا اور اسی سے اندازہ ہو رہا ہے قابلیت اور فن کا۔ اللہ برکت اور ترقی دے۔ آمین ۔ اب باقاعدگی سے دیکھا کروں گی ان کے فن پارے۔ اور بہت شکریہ اجازت دینے کے لیے۔ میں اس کتاب میں سے اقتباسات استعمال کرنے...
  14. فرحت کیانی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    اب صفحات کی تقسیم کر کے بتا ئیں کہ کس نے کیاکرنا ہے۔
  15. فرحت کیانی

    2020 کی بہترین کتاب

    میری 2020ء میں پڑھی گئی کتابوں میں دو پسندیدہ رہیں۔ Secrets of Divine Love: A Spiritual Journey into the Heart of Islam اللہ، قرآن اور روحانیت کے حوالے سے ایک بہت ہی مختلف کتاب ہے۔ محبت کی ابتدا اور انتہا 'اللہ' کے فلسفے پر مبنی ہے۔ ایک بہت ہی مختلف اور منفرد انداز میں لکھی گئی کتاب۔ دوسری...
  16. فرحت کیانی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    شمشاد بھائی گوگل ڈاکس کا ربط ہے۔ معلوم نہیں ای۔ میل کے علاوہ کھل سکتا ہے یا منتظم کو ایکسس دینی پڑے گی۔ محب علوی
  17. فرحت کیانی

    یہ ہو تم ۔۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    حسبِ روایت بہترین تحریر۔ اللہ کرے زورِ قلم اورزیادہ دیگر تحاریر کی طرح یہاں بھی ایسا ہی محسوس ہوا کہ یہ آپ بیتی ایک جگ بیتی بھی ہے۔ ہمیں خود سے تعلق قائم کرنا آتا ہی نہیں۔ اورجب آتا ہے تو وقت اور مصروفیات سب کچھ بھلا دیتی ہیں۔ اسی طرح کووڈ 19 کی وجہ سے دنیا میں طبقاتی تقسیم کی تفسیر کرنا...
  18. فرحت کیانی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    مجھے اس کا ربط مل گیا ہے لیکن کیا پروف کے لیے صفحات کی تقسیم ہو چکی ہے؟
  19. فرحت کیانی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    کیا بات ہے! آج تو مجھے دو دو تمغے مل گئے۔ شکریہ شمشاد بھائی سب آپ کا اور محب علوی کئ یاد دہانیوں کی وجہ سے ہے۔ ویسے ان کی یاد دہانیوں سے مجھے الارم کا snooze فنکشن یاد آ جاتا ہے۔ کام کروا کر ہی دم لیتے ہیں۔
  20. فرحت کیانی

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    ماشاءاللہ خلیل بھائی۔ آپ کو یاد ہے نا جب آپ نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا تو مجھے تب سے ہی نئی پوسٹ کا انتظار رہتا تھا۔پھر جب بہت عرصے بعد آنا ہوا تو آپ کے بھیجے گئے ربط سے کتاب پڑھ لی تھی۔ اور ایک ہی نشست میں پڑھی تھی واہ واہ ماشاءاللہ کہتے ہوئے۔ آپ کی تحریر اور انداز کی تو میں ہمیشہ سے مداح ہوں...
Top