نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    بہت شکریہ خلیل بھائی۔ یہ میں نے کب سے ڈاونلوڈ کر لی تھی لیکن اس پر تبصرہ نہیں کر پائی تھی۔ اب کرتی ہوں۔
  2. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ٹھیک ہے۔ میں نے اگلے دو تین ہفتوں میں کتابوں کی الماریاں صاف کرنی ہیں تو آپ کے لیے الگ کر لوں گی اور آپ کو بتا دوں گی۔ کوشش کروں گی خود پہنچا دوں ورنہ آپ اپنے بھانجے سے کہہ کر منگوا لیجیے گا۔
  3. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    شکریہ شکریہ
  4. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    نہیں تو۔ برا ہوتا تو ٹی وی ٹاک شوز میں تجزیہ کار و سیاست دان و عہدیداران اس کیفیت میں دکھائی نہ دیتے۔ آج کل تو فیشن ہے جو جتنا 'بلند پرواز' اتنا مشہور۔
  5. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    جی جاسمن۔ ضرور بنائیے گا۔ مجھے بناتے ہوئے بہت مزا آیا۔ میں نے سوچا تھا کہ بس بنتے دیکھوں گی اور زیادہ کام دوسروں سے کروا لوں گی لیکن جب کام شروع کیا تو ختم کر کے ہی دم لیا۔
  6. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    دیکھا ساری پاکستانی امیاں السی کی پنیاں لازمی بناتی ہیں۔ میری اماں تو اپنے پاکستان سے باہر مقیم بچوں کو بھی بنا کر بھیجتی ہیں۔ اس سال نہیں بھیج سکیں بس. بالکل۔ سب چلی گئیں اور جو بچیں وہ بھی بس چند دن ہی چلیں گیں۔ آپ میرے اڑوس پڑوس میں مقیم ہوتے تو بکر کا حصہ پہنچا دیتی آپ کو۔ اب میں مجبورا آپ...
  7. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    واقعی؟ اسی لیے میری اماں نے کم ڈلوائی تھی شاید۔
  8. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    میرا تمغہ کہاں گیا ویسے؟
  9. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    شکریہ شکریہ شمشاد بھائی۔ دیکھ لیں میں کتنا کام کر لیتی ہوں۔ اصل میں مجھے مخصوص دیسی سوغات بنانی نہیں آتیں اور یہ میں نے خصوصی طور پر سیکھی ہے۔ اماں کو کچھ عرصہ پہلے آرتھرائٹس کا مسئلہ ہوا تھا تو احساس ہوا کہ بہت سی چیزیں جن کو ہم اپنی خوراک سے نکال چکے ہیں وہ کتنی اہم ہیں سو اب ان چیزوں پر...
  10. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    فلک شیر بھائی پنیوں کی طوالت سے زیادہ آپ کو حیرانگی اس بات پر ہونی چاہیے کہ میں نے اتنا کام کر لیا ایک ہی بار میں۔
  11. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    اعجاز انکل لیکن بہت سی دیسی چیزوں میں اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا اس صورت میں بھی نشہ آور ہوتی ہے؟
  12. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    بہت شکریہ :)
  13. فرحت کیانی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    خلیل بھائی آپ کی جنگل بک والی لڑی کا ربط نہیں مل رہا۔ میں نے وہاں تبصرہ لکھنا ہے۔
  14. فرحت کیانی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    بہت شکریہ اکمل بھائی۔ دلچسپ سلسلہ ہے۔ پڑھتی رہوں گی لیکن اس میں بھی تو خود سے شعر بنانا ہے یا کم از کم مصرعہ ٹانکنا ہے اور یہی کام تو آتا نہیں۔ آخر شاعر حضرات کوئی مشین کیوں نہیں ایجاد کرتے جو خود بخود شعر کہہ سکے۔
  15. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    آپ کو بھی بھیج دیتی ہوں شمشاد بھائی۔ شاعری یا نثر؟ کہاں بھیجنی ہیں؟ آپ واپس آ گئے ہیں؟
  16. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بیکن، سٹی، روٹس کو تو خود ہی خیال ہونا چاہیے اگر ایک سال ہر بچے کو بھی سٹڈی پیک مفت دے دیں پھر بھی ان کی جمع پونجی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ لیکن اچھی بات ہے کہ والدین ایک دوسرے کی ضرورت کا خیال رکھ رہے ہیں۔
  17. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    میرا تو الماری میں ہی آتا ہے کیوں کہ میں بیگ میں میک اپ کی کوئی شے نہیں رکھتی سوائے موائسچرائزر اور لپ بام کے۔
  18. فرحت کیانی

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    السلام علیکم خلیل بھائی حسب روایت بہترین تحریر۔ ایک سوال تھا کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ خوف بخود شعر کہا اور لکھا جائے۔ آخر شاعری کا اسلوب اتنا قدیم ہے کوئی نہ کوئی طریقہ تو ہو گا۔ کیا معلوم کوئی poetry for dummies جیسی کتاب لکھی گئی ہو۔
  19. فرحت کیانی

    السی کی پنیاں

    مجھ سے اپ لوڈ نہیں ہو پا رہیں۔ کسی فرصت کے وقت پھر کوشش کروں گی۔
  20. فرحت کیانی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    میں نے بھی اس طریقے کے بارے میں سنا ہے لیکن ایک بات ہے کہ وہی فیشن دوبارہ بھی تو آتا ہے :cowboy1:۔ پھر کیاکریں گے؟
Top