بارے، کاروں کا کچھ بیاں ہو جائے
میرے خیال میں "اپنی اپنی گاڑی" کی طرح "اپنی اپنی پسندیدہ گاڑی" کی بھی ایک لڑی ہونی چاہیے جہاں ان کاروں کا ذکر ہو جو آپ کے پاس ہوں یا نہ ہوں لیکن آپ کو پسند ہوں اور وقت کے ساتھ ساتھ پسند تبدیل بھی ہو جاتی ہے۔
مثلاً مجھے ان دنوں بی ایم ڈبلیو کی آئی 8 بے حد پسند آ...