حسان خان صاحب، یہاں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا کہ کیا قازق زبان کی اصل بھی فارسی ہی ہے؟
یا یوں پوچھنا چاہوں گا کہ کیا تاجک سمجھنے والے کے لیے قازق اور قازق سمجھنے والے کے لیے تاجک سمجھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے؟
یا یہ بالکل مختلف زبانیں ہیں جو صرف روس کے زیر اثر رہنے کے باعث سیریلک انداز میں...