آپ کو کہیں جانے کی کیا ضرورت ہے، آپ تو پہلے ہی کویت میں ہیں۔ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ اردو آنے سے تنقید لکھنے کا کوئی تعلق نہیں۔ نقادوں کو دیکھ لیں۔ ایک نامی گرامی نقاد ہیں ظفر اقبال جو میر و غالب سے لے کر آج کے دور تک کے ہر ادیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن خود کچھ کاری کا نہیں لکھ پائے...