نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    وہ کرسمس ایوننگ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق نئی تاریخ کا آغاز 12 بجے رات کو ہوتا ہے یعنی 25 دسمبر جو کرسمس کی تاریخ ہے اس کا آغاز رات 12 بجے ہوتا ہے۔:)
  2. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    جیوراسک ورلڈ تو مکمل سائی فائی تھی اور اس میں صرف سائنسی ہی نہیں بلکہ عقلی بونگیوں کی بھی بھرمار تھی۔
  3. فاتح

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    ابھی کرسمس شروع نہیں ہوئی، میں نے سوچا تھا کہ رات 12 بجے کے بعد کھولوں گا یہ دھاگا لیکن آپ سبقت لے گئے۔ :laughing:
  4. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    سائنسی فارمولے نہیں پڑھانے فلم میں لیکن بنیادی سائنسی غلطیاں جنہیں دیکھ کر متلی ہونے لگے نہیں ہونی چاہییں۔
  5. فاتح

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    تنقید لکھتے لکھتے اردو بھی مزید بہتر ہو جائے گی۔ :laughing:
  6. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    واقعی یہ اتنی اچھی فلم ہے کہ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب جا کر سینما کی 3 ڈی سکرین پر بھی دیکھ لوں۔ :)
  7. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    گو کہ فلم میکرز کے مطابق آتی تو یہ بھی سائنس فکشن کے زمرے میں ہی ہے لیکن بہرحال جس قسم کی بنیادی سائنسی اغلاط کی گئی ہیں وہ انٹر سٹیلر میں بھی ناقابل برداشت تھیں اور مارشین میں بھی۔
  8. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    اگر چوری کا مال ہی دیکھنا ہے تو جب میسر ہو گا تبھی دیکھیں گے اور یہ 1080 پی کوالٹی میں کل ہی آئی ہے اور ہم نے وہیں سے ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھنی تھی تو اگر ایک ہی وقت نہ بھی ہوتا تو آگے پیچھے ہی ہونا تھا۔ :laughing:
  9. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    مجھے تو زیادہ اچھی لگی، شاید اس لیے کہ انٹر سٹیلر کی نسبت یہ حقیقت سے زیادہ قریب تھی۔
  10. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    کیم ریزلٹ میں تو ہندی اور تامل وغیرہ میں مل رہی تھی۔ ہائی ریزولیوشن بھی ہندی میں مل جائے گی۔
  11. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    مجھے تو یہ فلم "انٹر سٹیلر" سے بھی زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔
  12. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    آپ کے مراسلوں سے آپ کے ذوق کا جس قدر اندازہ ہوا ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کو کافی پسند آئے گی۔:)
  13. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    میرے خیال میں اگر "مارشین" اس سال کی بہترین فلم نہ بھی ہو تو چند بہترین فلموں میں سے ایک تو ضرور ہے۔ کون کون یہ فلم دیکھ چکا ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟ میں تو اس وقت یہ فلم دیکھ رہا ہوں اور اس کے سحر میں کھویا ہوا ہوں۔
  14. فاتح

    روس کے شہر بارناول میں بلی میئر کیلئے نامزد

    یہ کوئی اپنی قسم کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔ یہاں دیکھیے https://en.wikipedia.org/wiki/Non-human_electoral_candidates حتیٰ کہ موجودہ امریکی صدر کے انتخابات میں بھی ایک بلا لمبر بٹ بطور صدارتی امیدوار موجود ہے۔ :laughing:
  15. فاتح

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    اب اس پر ناچیز اور بقول آپ کے "اللہ بچایا" کیا لکھے :laughing:
  16. فاتح

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    قندِ مکرر کا لطف دے گئی یہ خوبصورت نعت۔
  17. فاتح

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    یہ "ہونا" آپ کی جانب سے ہے کہ آپ کے قلم کی نیرنگیوں کے تو ہم اسیر ہیں۔
  18. فاتح

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ذرا رولا شولا ہو گا تبھی تو مزا آئے گا۔ :laughing:
  19. فاتح

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    واقعی؟ مجھے پہلے معلوم ہوتا تو ابھی کچھ دن پہلے اپنے ایک فون کی پارٹیشننگ غلطی سے اڑا کر فون برک کر لیا تھا، تب ان سے مدد لے لیتا
Top