اول تو ایسی مووی مارشین نہیں بلکہ "مرنے کے بعد کیا ہو گا" جیسی کوئی کتاب ہو سکتی ہے۔
دوم یہ کہ لوسڈ ڈریمنگ کے لیے دعا سے زیادہ تکنیک اور مشق کی ضرورت ہے۔
اگر "اصلاحِ سخن" کا مطلب یہ ہے کہ آپ نثر لکھ کر ارسال کریں اور اعجاز صاحب یا کوئی اور آ کر اس سے ملتے جلتے مضمون کے اشعار تخلیق کر کے آپ کو دے دے تو اسے اصلاح سخن تو ہر گز نہیں کہا جائے گا۔
اتنی ہی سعادت لگتی ہے تو اتنی کیمسڑی تو پڑھ ہی رکھی ہو گی آپ نے کہ ایک بم بنا لیں اور بس اس کے بعد کہیں خالی میدان میں جا کر یہ سعادت حاصل کر لیں۔:laughing:
برج آف سپائیز دیکھنے کا سوچ رہا تھا کل ہی لیکن پھر سوچا کہ یہ جنگ اور ہسٹری وغیرہ سے بھری ہوئی ہو گی اس لیے ارادہ ترک کر دیا۔ آپ کیا کہتے ہیں اس کے متعلق اس حوالے سے؟
وہ کیوں؟ اللہ معاف کرے اتنی ایمان داری۔۔۔
مرنے کو حادثہ تو کہیں بھی ہو سکتا ہے اور لوگ کیا سوچیں گے، سینما میں بندہ اور کیا کرنے جاتا ہے؟
تب تک آپ کی نظر اتنی کمزور ہو چکی ہو گی کہ چشمے لگا کر بھی مووی نہیں دیکھ پائیں گے
ہاہاہاہاہا
ہمارے لیے چاند رات کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ ہجری کیلنڈر کے مطابق سورج غروب ہونے پر نئی تاریخ کا آغاز ہو جاتا ہے یعنی چاند رات دراصل عید کی تاریخ ہی شمار ہوتی ہے