نتائج تلاش

  1. فاتح

    پھر زلزلہ

    6 اعشاریہ 2۔۔۔ مزے کے جھولے مفت میں ملے آج بھی۔
  2. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    انگریزی میں اسے کہتے ہیں رپ آف۔ سوزوکی وہ کمپنی ہے جو آپ کو ٹین کا ڈبہ سونے کے بھاؤ بیچتی ہے
  3. فاتح

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ریکوری فلیش نہیں کر سکتے یا ریکوری ڈاؤن لوڈ نہیں سکتے؟ میرا نمانا فون ہے پی 8 میکس
  4. فاتح

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    میں نے کبھی kingoroot استعمال نہیں کیا۔ اگر میں نے اپنا فون روٹ نہ کیا ہوتا تب kingoroot میرے لیے کسی کام کا نہ ہوتا کہ میرے معصوم فون کا اس میں کوئی ذکر ہی نہیں۔
  5. فاتح

    اینڈرائڈ فون روٹ کیا ہے فوائد اور نقصانات

    ہر فون بلکہ ہر فون کے مختلف ماڈلز تک کو روٹ کرنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ آپ ایکس ڈی اے ڈیویلپرز کے فورم پر جا کر اپنے فون کے ماڈل کے متعلق تفصیلی معلومات اور اسے روٹ کرنے کے طریقے پڑھ سکتے ہیں۔
  6. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آپ نے عجائب گھر کھولنا ہے کیا؟ :laughing:
  7. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اوہ، تب تو آپ نے مایوس کیا :laughing: ہمیں تو گاڑی وہی پسند آتی ہے جس کی شکل، انجن، ہارس پاور، مائلیج، انٹیریر ، فیچرز، وغیرہ وغیرہ اچھے لگیں
  8. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    رولز روائس کا کون سا ماڈل؟
  9. فاتح

    اینڈرائڈ فون روٹ کیا ہے فوائد اور نقصانات

    روٹ کے بغیر فون استعمال کرنا واقعی ایسا ہے گویا آپ ونڈوز کو گیسٹ اکاؤنٹ سے استعمال کر رہے ہوں۔ ایچ ٹی سی میجک پر تجربے کر کر کے اینڈرائڈ فونز کی روٹنگ، روم تبدیل کرنا، فل بیک اپ لینا وغیرہ جیسے کام سیکھے تھے۔
  10. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اس کی کیا خوبی پسند ہے آپ کو؟
  11. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اس لال دوپٹے کالے گوٹے والی کا نام تو بتائیں
  12. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یہاں پسند کی بات ہو رہی ہے، جیب کی نہیں۔ :) جو گاڑیاں ہم لوگوں نے یہاں اپنی پسند کے طور پر لکھی ہیں وہ ہماری بھی قوت خریدسے باہر ہیں۔ آپ اپنی پسند بیان کریں۔ :)
  13. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ایلن مسک جینیس ہے۔ ٹیسلا کی بات کریں تو مجھے ان کا نیا ماڈل ایکس زیادہ پسند ہے۔
  14. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    واقعی کسی گاڑی کی خوبی یہی ہوتی ہے کہ اگر خاتون اور گاڑی ساتھ ساتھ کھڑی ہوں تو نظر گاڑی سے نہ ہٹے۔
  15. فاتح

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    یہ تو آپ کی ہمارے لیے محبت اور انسانیت کے ساتھ شفقت ہے کہ ہمیں اس زمرے سے نکال باہر کیا۔
  16. فاتح

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    تلامذۃ الرحمٰن ہوتے ہیں ;)
  17. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اس کی قیمت سے مہنگا گھر تو یہاں شاید ہی کسی محفلین کا ہو۔ :laughing: ایک ملین ڈالر سے تو کیا کم ہو گی اس کی قیمت۔
  18. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آج کل دنیا کا فوکس کم سے کم مائلیج ہے ورنہ کچھ سال پہلے تک تو بڑے بڑے انجن ہونا ہی اچھی کار کی علامت مانا جاتا تھا۔ جتنا عرصہ مشرق وسطیٰ میں رہا، شیوی ٹاہو کے مزے لوٹے اور کبھی مائلیج پر غور تک کرنے کی زحمت نہیں کی لیکن اب مائلیج فیکٹر پر سب سے پہلے غور کرتا ہوں۔ :laughing:
  19. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اس کی کیا قیمت متوقع ہے؟ سپائڈر ہائبرڈ سے تو مہنگی ہی ہو گی۔۔۔ :hypnotized:
  20. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    تب تو انتہائی معذرت خواہ ہوں چیتے کو بلی کے طور پر انڈر ایسٹیمیٹ کرنے پر۔ :laughing: اس کی مائلیج کافی کم نہیں ؟
Top