جرمی کلارکسن نے ٹاپ گیئر میں اس کے لیے ایک اصطلاح استعمال کی ہے Windowmaker اردو میں اسے "بیوہ ساز" کہیں گے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پاکستان میں تو سوزوکی کی گاڑیوں کو یہ لقب ملنا چاہیے جن میں سیفٹی فیچر کے نام پر سوائے ہارن کے کچھ نہیں ہوتا یا پھر اللہ کے نام...