آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

ویسے اج کل مجھے یہ پسند ہے
1288520420917.jpg

اوڈی کیو9
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
کویت میں تو بوتل کا پانی ہی استعمال ہوتا ہے گورنمنٹ کی طرف سے جو پانی اتا ہے وہ پینے کے لیے استعمال نہیں کرتے گھر میں
ہمارے ہاں نلکے کا پانی پیتے ہیں اور اس کی قیمت تقریباً ایک سینٹ (یعنی ایک روپیہ) فی دو لیٹر
 
toyota-corona-1975-5.jpg

ٹیوٹا کرونا 1975

ایک عرصہ تک یہ بھی چلائی ہے وہ بھی سی ون انجن کے ساتھ جب ڈیزل 10 روپے لٹر تھا۔ مجھے یہ اج بھی پسند ہے
 

فاتح

لائبریرین
لگتا ہے وہاں کنبہ بہت بڑا تھا کہ فل سائز ایس یو وی رکھی ہوئی تھی
صرف ٹاہو نہیں بلکہ کیڈی سی ٹی ایس بھی۔ لمبے روٹ مثلاً سعودی عرب وغیرہ جانے کے لیے ایس یو وی اور چھوٹے روٹ مثلاً دفتر وغیرہ کے لیے سی ٹی ایس ۔
"فل سائز" تو سبربن ہوتی ہے، ٹاہو تو اس کی نسبت چھوٹی ہے۔
مشرق وسطیٰ میں تیل اور گاڑیاں سستی ہیں اس لیے افورڈ کر لیتے تھے
 

فاتح

لائبریرین
میکلیرن پی ون بھی اچھی ہے
2014-Mclaren-P1-yellow-rear-three-quarters.jpg
جرمی کلارکسن نے ٹاپ گیئر میں اس کے لیے ایک اصطلاح استعمال کی ہے Windowmaker اردو میں اسے "بیوہ ساز" کہیں گے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پاکستان میں تو سوزوکی کی گاڑیوں کو یہ لقب ملنا چاہیے جن میں سیفٹی فیچر کے نام پر سوائے ہارن کے کچھ نہیں ہوتا یا پھر اللہ کے نام کے ڈیزائن بیک ویو مرر پر ٹانگ لیے جاتے ہیں۔
 
Top