آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

محمدظہیر

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
اپنی دولت حساب کتاب لگا کر بتا دیں☺
بیگم نے بیٹے کے لئے پیمپر منگایا تھا ....بتاؤ ذرا ٢٨ روپے کا پمپر والوں کا میں نے بھی چائنا والا لیا ١٦ روپے والا پورے ١٢ روپے بچائے میں نے ....:embarrassed1:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

میں سے سوچا زیادہ لمبی نہ ہو جائے ..ختم کرو .;) ۔ ۔ ۔ :LOL:
 
فاتح

لائبریرین

یہ تو آپ نے الطاف بھائی کے ڈر سے اپنی دولت چھپانے کی کوشش کی ہے۔ حمیرا سب جانتی ہیں، ان کی بات چیت کو آپ ایسے ختم نہیں کروا سکتے۔
 
یہ نام کا اثر ہے الطاف حسین کا یا بوری کا ڈر
 
آپ خود فیصلہ کریں کس کے ڈر کی وجہ سے ............... :LOL:۔۔۔:LOL:
 
فاتح

لائبریرین
لاڑ شے پخاور دا قمیض طور مالا روڑا
تازہ تازہ گلونہ درے سلور مالا روڑا

یا قربان۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔

۔۔۔۔

۔۔

۔۔۔۔

۔۔۔۔۔

۔۔۔

۔

۔

۔

۔

۔۔۔

۔۔۔

images
 
آخری تدوین:
Top