نتائج تلاش

  1. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    سب سے پہلے تو میں نے پا اور جی میں سپیس چیک کیا کہ موجود ہے یا نہیں۔ :laughing: سراغ رساں کے لیے پہلے خود طریقۂ واردات سے عملی طور پر آگاہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔
  2. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    ارے کاروبار وسیع بھی تو کرنا ہوتا ہے بالآخر :rollingonthefloor:
  3. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کو بطور کنسلٹنٹ ہائر کر لوں ایسے کاموں کے لیے ۔ ماشاء اللہ آپ تو با صلاحیت اور ہنر مند ہیں۔
  4. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    اس صورت میں بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مع انٹرنیٹ بینکنگ آئی ڈی اور پاس ورڈ اور موبائل بینکنگ نمبر اور پن وغیرہ بھیج دیں۔ کام ہو جائے گا بلکہ کام تمام ہو جائے گا ;)
  5. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    میں نے بھی صرف بلو سٹیک ہی استعمال کیا ہے۔ جب آپ اس نئے ایمیولیٹر کی کارکردگی جانچ چکیں تو یہاں محفل میں اس کے متعلق ضرور لکھیے گا۔
  6. فاتح

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    حماقتیں پڑھ کر بھی مزا آیا۔ کچھ تو محض پوائنٹ سکور کیے گئے ہیں۔
  7. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    تیز ترین یا قریب ترین راستے کا حساب لگانا تو ایپلی کیشن الگورتھم پر منحصر ہے۔ میں صرف نقشے کی فائلوں کی بات کر رہا تھا کہ سجک نقشے کی فائلیں ٹوم ٹوم کی استعمال کرتا ہے۔
  8. فاتح

    نام تبدیل

    قادری صاحب، یہ سیکیورٹی بریچ ہے کہ کسی کے کہنے پر ایک اکاؤنٹ بند کر کے دوسرا اس ک نام سے بنا دیا جائے۔ مثلاً اگر میں کہوں کہ ابن سعید میرا اکاؤنٹ ہے، اس اکاؤنٹ کو ختم کر دیں اور میرے اس فاتح والے اکاؤنٹ کو ابن سعید لکھ دیں۔ اس کا حل ہے یہ ہے کہ آپ اس اکاؤنٹ سے داخل ہو جایا کریں یا وہاں سے جا کر...
  9. فاتح

    جلاد ہو گیا ... !

    واہ خوب ہے حسیب صاحب
  10. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ایک ہی زمین کے ایک ہی خطے کو آپ گوگل میپس میں دیکھیں اور پھر ایپل کے گھٹیا میپس میں دیکھیں، فرق سمجھ میں آ جائے گا۔ :laughing: ایسے ہی اگر سجک اور ٹوم ٹوم دونوں نے اپنے اپنے میپس بنائے ہوئے ہوں تو دونوں میں ایک ہی جگہ دیکھنے پر فرق محسوس ہو گا۔ اس فرق کی بات کر رہا ہوں۔
  11. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    الگ الگ نیوی گیشن سے کیا مراد ہے؟ کیا الگ الگ میپس دکھا رہے تھے؟
  12. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    سجک میں ٹوم ٹوم کے ہی میپس استعمال ہو رہے ہوتے ہیں۔
  13. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    شستہ و فصیح اردو میں۔ فارسی اور پنجابی کی آوازیں بھی میسر ہیں۔
  14. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    تازہ ترین تجرباتی تصدیق بھی حاضر ہے۔ پاکستان میں کہیں بھی گوگل میپس ٹرن بائے ٹرن نیوی گیشن کی سہولت میسر نہیں۔ آپ یقیناً بھول رہے ہیں۔ وہ صرف سجک ہو گی
  15. فاتح

    پندار کی ویران سرا میں نہیں رہتے

    واہ واہ جناب۔ آپ ہی کا خاصہ ہے یہ انداز
  16. فاتح

    کچھ جرم نئے اور مرے نام لگادو

    جب آہی گئے برسرِ بازار تو کیا شرم اوروں کی طرح تم بھی مرے دام لگادو واہ واہ کیاکہنے جناب۔ ایک اور خوبصورت غزل
  17. فاتح

    اپنی قربت کے سب آثار بھی لیتے جانا

    واہ واہ واہ مطلع سے ہی اپنی گرفت میں لے لینے والی غزل۔ اپنی قربت کے سب آثار بھی لیتے جانا اب جو جاؤ در و دیوار بھی لیتے جانا
  18. فاتح

    ہم خاک نشینوں کو نئی خاک ملی ہے

    واہ کیا خوب اشعار ہیں۔
  19. فاتح

    اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے

    آنکھوں میں ابھی باقی اک خوابِ جوانی ہے ۔۔۔ ہائے ہائے ہائے
Top