نتائج تلاش

  1. فاتح

    ایک نحوی عورت اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت کیا بددعا دیتی ہے؟

    ایک شخص اللہ کی اجازت کے ساتھ سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے شرع کے عین مطابق عقد ثانی یا ثالث یا رابع کر رہا ہے تو کیا اللہ اس کی پہلی بیوی کی ایسی بد دعائیں قبول کرے گا؟
  2. فاتح

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    چلو اچھا ہوا، خواہ مخواہ آپ کے نازک دماغ پر زور نہیں پڑا :)
  3. فاتح

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    لوگ تھیو جو کے چینل پر ٹرکس سیکھنے نہیں بلکہ مزاح سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔ وہ اس چینل کے تعارفی صفحے پر اپنا اور چینل کا تعارف یوں کروا رہا ہے
  4. فاتح

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    دراصل انہوں نے کنڈکٹو الیکٹرک ٹیپ استعمال نہیں کی ہو گی، اس بندے نے بتایا بھی تھا کہ الیکٹرک ٹیپ کنڈکٹو ہونی چاہیے
  5. فاتح

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:کیا گدھےہیں میں نے کمنٹس نہیں پڑھے
  6. فاتح

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

    لوگوں نے انجوائے کیا ہے، ڈس لائک کیوں کرنا تھا؟
  7. فاتح

    وائی فائی سپیڈ تین گنا کریں

  8. فاتح

    مائیکروسافٹ نے پرسنل کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

    زرد صحافت چیزے دیگر است۔۔۔ اسے تو خالص جہالت کہا جاتا ہے۔
  9. فاتح

    مائیکروسافٹ نے پرسنل کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

    مجھے تو لومیا 950 ایکس ایل نوٹ 5 ہی کی ڈپلی کیٹ لگا جس میں 1 جی بی ریم کم ہے اور اینڈرائڈ نہیں ہے اور بیک کیمرا میں 4 میگا پکسل اضافی لیکن جو سب سے اچھی چیز اس فون میں شامل کی گئی ہے وہ ہے آئرس سکیننگ۔۔۔ لیکن اس کے باوجود میں اسے خریدنےسے بہتر نوٹ 5 ہی لینا پسند کروں گا جو اسی قیمت میں مل رہا ہے۔
  10. فاتح

    مائیکروسافٹ نے پرسنل کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

    ٹچ سکرین کس کی؟ اگر مانیٹر کی تو کیسے؟ ایچ ڈی ایم آئی کیبل تو ڈسپلے بھیج رہا ہوتا ہے، ٹچ سگنلز وصول تو نہیں کرتا
  11. فاتح

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
  12. فاتح

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    خوبصورتی خواہ کسی بھی وطن کی ہو اس سے محبت فطری ہے۔
  13. فاتح

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    مجھے بالکل یقین تھا کیونکہ میں خود بھی شمالی علاقہ جات جا کر فوٹوگرافی کر چکا ہوں اور اس کے علاوہ پاکستان کی بہت سی تصاویر میرے ڈیسک ٹاپ تھیم میں بھی چل رہی ہوتی ہیں۔ :)
  14. فاتح

    مائیکروسافٹ نے پرسنل کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

    بالآخر مائکرو سافٹ نے وہ کارنامہ سر انجام دے ہی دیا جو سام سنگ نے آج سے چار سال قبل سمارٹ ڈوک کی صورت میں دیا تھا۔ :laughing: لومیا 950 اور لومیا 950 ایکس ایل دونوں ہی سام سنگ نوٹ 5 کی نسبت سست رفتار ہیں (یو ٹیوب پر ان کا موازنہ دیکھا جا سکتا ہے)۔ علاوہ ازیں ونڈوز فون کا سافٹ ویئر بھی اینڈرائڈ...
  15. فاتح

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    واہ انتہائی خوبصورت تصاویر
  16. فاتح

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    چلیں تو اب جا کر کوئی اچھی مووی دیکھ کے اپنے تجربے سے آگاہ کریں۔ یہ دلوالے دیکھ کر پیسہ مت ضائع کیجیے گا
  17. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    سام سنگ گیئر وی آر میں تو کوئی تار نہیں ہے۔ اور اگر اس ماسک کی بات کر رہے ہیں تو اس کی قیمت بھی پڑھ لیں۔ اتنا مہنگا مشکل ہی ہے کہ کوئی خریدے وہ بھی بغیر 3 ڈی
  18. فاتح

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ "انڈی گو گو" پر "ڈیش بون ماسک" کے نام سے ایک پراجیکٹ کا آغاز ہوا تھا اور ہمیں وہ آئیڈیا پسند بھی آیا تھا لیکن انہوں نے اس کی قیمت بہت ہی زیادہ رکھی تھی اس لیے اسے خریدنے کا کبھی نہیں سوچا۔ سام سنگ کا گیئر وی آر ہر لحاظ سے اس سے کہیں بہتر ہے لیکن صرف ہیڈ فونز کی کمی ہے،...
Top