انتہائے سحر ( سحری ) اور فجر کی اذان ( فجر ) کے درمیان وقفہ ہوتا ہے ۔ چونکہ رمضان کے علاوہ باقی دنوں میں سحری کا کوئی تصور نہیں ہوتا اس لیئے فجر کی اذان اپنے مقررہ وقت پر دی جاتی ہے ۔ جبکہ رمضان میں بہت سے لوگ اس بات سے لاعلم ہوتے ہیں کہ سحری کا وقت فجر سے بہت پہلے ختم ہوجاتا ہے ۔ اس لیئے ان...