نتائج تلاش

  1. ظفری

    دل کو نہیں ہے جب میری عادت پہ اعتبار (اصلاح)

    دل کو گمان ہے کہ نہ منزل کو پاسکوں مشکل سے کر رہا ہوں مسافت پہ اعتبار واہ زبردست میرے چھوٹے بھائی ۔۔۔۔ کیا غضب کے خیالات ہیں ۔ بہت خوب ۔ آپ کے مزید خیالات کا انتظار رہے گا ۔:)
  2. ظفری

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ کہ بے وفا تھا مگر دوست تھا پرانا وہ کہاں سے لائیں اب آنکھیں اسے کہ رکھتا تھا عداوتوں میں بھی انداز مخلصانہ وہ جو ابر تھا تو اسے ٹوٹ کر برسنا تھا یہ کیا کہ آگ لگا کر ہوا روانہ وہ ہمیں بھی غم طلبی کا نہیں رہا یارا تیرے بھی رنگ نہیں گردشِ زمانہ وہ اب اپنی...
  3. ظفری

    یوں تنہائی سجائی میں نے

    اتنے زبردست تبصرے کے لیئے آپ کا شکریہ تہہ دل سے ادا کرتا ہوں استادِ محترم ۔ آج پتا نہیں کیوں جیہ یاد آگئی ورنہ اس کو بتاتا کہ ان کے ہردلعزیز چچا کا چہیتا شاگرد بن چکا ہوں ۔ :)
  4. ظفری

    وصل میں ہیں عدواتیں کتنی

    وصل میں ہیں عدواتیں کتنی ہجر میں تھیں راحتیں کتنی دُوری ایسی کہ نہ دُور ہوئی ہم نے کیں ملاقاتیں کتنی مدہوشی کا سہارا ہے بہت ہوش میں ہے ریاضتیں کتنی تُو میرا ہم زباں بن نہ سکا کہنے تو تھیں حکایتیں کتنی اک ہم تھے باوفا رہے ورنہ قبیلے میں ہوئیں بغاوتیں کتنی سچ حق کی طرف لوٹ گیا ظفر...
  5. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    شکریہ محسن وقار علی بھائی ۔۔۔۔ بس تھوڑا سا توقف چاہیئے تھا جو مل گیا ہے ۔ اگر آپ دوستوں کی اسی طرح پذیرائی ملتی رہی تو جلد ہی نئی قسط منظرِ عام پر آجائے گی ۔
  6. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    شکریہ کاشف عمران بھائی کہ آپ اس دھاگے پر تشریف اوررائے بھی دی ۔ اشعار موقع کی مناسبت کے عین مطابق ہیں ۔ سرخ رنگ میں مقید آپ کا تبصرہ میرے لیئے صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے کم نہیں ہے ۔ :)
  7. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    کاشف عمران اور محسن وقار علی ، آپ دونوں احباب کا شکریہ بجا لاتا ہوں ۔ یہ دھاگہ تبصرے کے لیئے مختص ہے ۔ آپ بلاجھک یہاں اس تحریر سے متعلق اپنے تبصرے پوسٹ کرسکتے ہیں ۔
  8. ظفری

    غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی

    آپ کی رہنمائی اور جواب کا منتظر رہوں گا ۔ جزاک اللہ خیر
Top