نتائج تلاش

  1. ظفری

    غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی

    صحیح کہا آپ نے ۔۔۔۔۔ لکھ کر بوجھ اتارنے والی بات سمجھ آتی ہے ۔ مگر جب بھی آپ کچھ لکھیں ضروری تو نہیں ہے کہ وہ سب کو سمجھ بھی آتی ہو ۔ یا واقعی بوجھ اتر بھی جاتا ہو ۔ میری بے وزن شاعری تو آپ ملاحظہ فرما چکے ہیں ۔ ذرا تصویر کے اس رخ پر بھی نظرِ کرم ڈالیئے کہ بوجھ پھر بھی نہیں اُترتا ۔...
  2. ظفری

    جمال احسانی ذرا سی بات پہ دل سے بگاڑ آیا ہوں - جمال احسانی

    ذرا سی بات پہ دل سے بگاڑ آیا ہوں بنا بنایا ہوا گھر اجاڑ آیا ہوں بہت خوب ۔۔۔۔
  3. ظفری

    غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی

    محنت ، مصائب ، امتحانات ، ناکامیاں اور مایوسیاں تو ہر کسی کا مقدر ہوتیں ہیں ۔ مگر اندازِ بیاں کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے ۔
  4. ظفری

    غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی

    بہ شہرِ لال زباناں عجب نہیں کاملؔ مری غزل کو اگر معجزہ کہے کوئی بہت خوب جناب ۔۔۔ کاش ایسی غزلیں ہم بھی کہہ سکتے ۔
  5. ظفری

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    استادِ محترم سے ملاقات کے احوال سے متعلق یہ تحریر واقعی لاجواب ہے ۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ استادِ محترم امریکہ تشریف لائے تھے مگر میری نئی جاب کی وجہ سے ان سے کوئی رابطہ ہو نہیں سکا ۔ جس کا مجھے بیحد افسوس ہے ۔ اب استادِ محترم سے یہی درخواست ہے کہ وہ جب بھی یہاں تشریف لائیں ۔...
  6. ظفری

    بہت خوب زین ۔۔۔ اُس ملاقات کا کچھ احوال بھی محفل پر بیان کریں ۔

    بہت خوب زین ۔۔۔ اُس ملاقات کا کچھ احوال بھی محفل پر بیان کریں ۔
  7. ظفری

    یوں تنہائی سجائی میں نے

    یوں تنہائی سجائی میں نے کوئی خوشی منائی میں نے درمیان صرف اک دریا تھا کشتی نہ پار لگائی میں نے ہار جس کا تھی مقدر بنی وہ بازی بھی لگائی میں نے کیوں مجھ سے اُلجھتے ہو کوئی پارسائی دکھائی میں نے دریا اور کنارے ایک ہوگئے وہ برسات برسائی میں نے جو کبھی جلی نہ تھی ظفر وہ شمع بھی بجھائی میں نے
  8. ظفری

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    شکریہ بہت بہت شکریہ ، محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔۔۔۔۔ آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ نےفوراً میں میری اس غزل کی طرف توجہ دی ۔ میں اسے محفوظ کرلیتا ہوں ۔ آئندہ بھی آپ کی صلاح اور ہمت افزائی کے لیئے مشکور رہوں گا ۔
  9. ظفری

    قابل رحم کراچی

    تو پھر مبارک ہو ۔۔۔۔۔ :chalo:
  10. ظفری

    قابل رحم کراچی

    اس سارے قصے میں تمہاری طلبی کا کیا ہوا ۔ اس کا ذکر نہیں کیا تم نے ۔۔۔۔۔۔ :waiting:
  11. ظفری

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم ۔۔۔ میں جانتا ہوں کہ واقعی یہ محنت طلب کام ہے ۔ بس مجھے آپ کی شفقت درکار ہے ۔ وقت کی کوئی قید نہیں ۔ اس دھاگے پر تشریف لانے کے لیئے میں آپ کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
  12. ظفری

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    باقی باتیں تو مشترک نکلیں ۔:grin: مگر آپ کی آخری سطر کے برخلاف ہمارے ساتھ معاملہ ذرا مختلف ہے کہ ہم بیگم کی دھمکی پر غزلیں لکھ رہے ہیں ۔ :)
  13. ظفری

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    اتنے خوبصورت الفاظ اور اتنی تعریف اور بھی ایک شاعر سے ، سچ تو یہ ہے کہ محسوس ہونے لگا ہے کہ میں بھی کچھ کہنے لگا ہوں ۔ رہی بات ابہام کی تو وہ تو متوقع ہے کہ میں علم ِ عروض سے واقف نہیں ہے ۔ پھر بھی ڈھٹائی سے غزلیں یہاں پوسٹ کردیتا ہوں ۔ اوریہ آپ احباب کی مہربانی ہے کہ آپ پھر بھی سراہتے ہیں ۔ :)
  14. ظفری

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    شکریہ جناب ویسے یہ آپ نے پیٹھ ٹھونکی ہے تو سلسلہ جاری ہوا ہے ۔ ;)
  15. ظفری

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا مجھے ترا تجھے میرا خیال بھی نہ رہا ایک لمحے میں صدیوں کی رفاقت گئی ستم یہ ہوا ، تجھے ملال بھی نہ رہا وقت نے مدھم کر دی ہر لو اپنےدل کی تجھے غرور نہ رہا مجھے جلال بھی نہ رہا پس ماندہ میرے دل میں جلوے نہ رہے اس شب بھر چہرے پر جمال بھی نہ رہا جواب میرے...
  16. ظفری

    ایک قیدی سے ملاقات

    بلکل ٹھیک سمجھے شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ ;)
  17. ظفری

    ایک قیدی سے ملاقات

    یہاں میں آپ سے متفق ہوں کہ " کچھ " ایسی نہیں ہوتیں ۔ :)
  18. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    چلیں ۔۔۔۔ میں شمشاد بھائی سے کہہ دیتا ہوں کہ وہ معصوم نہیں مشوم کہا کریں ۔ :grin:
  19. ظفری

    ایک قیدی سے ملاقات

    کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ :surprise:
  20. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    سس ۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ بی جمالو خود کو معصوم کہتی ہے ۔ شاید شمشاد بھائی اسی پس منظر میں یہ بات کہہ گئے ہیں ۔ ;)
Top