نتائج تلاش

  1. ظفری

    ذوقِ آگہی دے یا مجھے جنوں عطا کردے

    شکریہ متلاشی بھائی کہ آپ نے شاعری پڑھی اور تخیل بھی پسند آیا ۔ جہاں تک بحور و اوزان کی بات ہے تو یقین مانیئے اس سلسلے میں اس فورم پر میری بڑی مدد کی گئی ہے ۔ اس کی تازہ ترین مثال محمد وارث بھائی کی ہے ۔ جنہوں نے میری اس غزل کے اوزان صحیح کیئے ۔ اس کے علاوہ استادِ محترم الف عین ، محترم...
  2. ظفری

    ذوقِ آگہی دے یا مجھے جنوں عطا کردے

    ذوقِ آگہی دے یا مجھے جنوں عطا کردے مجھ کو مجھ میں رہنےدے یا جدا کردے ہم اپنی راہ پہ چل تو پڑے ہیں مگر اٹ گئے غبار میں اب کوئی معجزہ کردے اک لمحہ کی تاخیر کی تھی میں نے اک دن اُس لمحے کو تُو عمر بھر کی سزا کردے تاریکی میں دیکھا نہیں طوفاں کو میں نے خدا ساتھ نہیں تو کوئی ناخدا کردے تمام...
  3. ظفری

    معاشرے کی تنزلی کی وجوہات اور اس کا حل

    بجا فرمایا آپ دونوں صاحبان نے ۔۔۔۔ مسلمان معاشرہ ان دنوں Transformation کے ایک دور سے گذر رہا ہے ۔ عالم ِ اسلام میں ہر طرف روایت اور جدت کی ایک کشمکش ہے ۔ سو سال پہلے علامہ اقبال نے اپنے لیکچر Reconstruction Religion Theory Of ISLAM میں کہا تھا کہ ” مسلمانوں نے پانچ سو سال سے سوچنا بند کردیا ہے...
  4. ظفری

    یہ مسلمان ہیں؟

    اوریا مقبول جان کی باتیں بھی اکثر وبیشر دورُخی رحجانات کا بھرپور امتزاج ہوتیں ہیں ۔
  5. ظفری

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    آداب عرض ہے ۔;)
  6. ظفری

    ساتھیا ۔۔۔۔۔۔

  7. ظفری

    معاشرے کی تنزلی کی وجوہات اور اس کا حل

    یہ دھاگہ زرقا مفتی کی بدولت منظرِ عام پر آیا ہے ۔ اس قسم کی موضوعات پر یہاں بارہا بحث ہوچکی ہے ۔ خواہ اس کا تعلق سیاست سے ہو یا مذہب سے ۔ کچھ عرصے بعد یہ موضوعات مختلف شخصیات اور واقعات کے حوالے سے کسی اور شکل میں سامنے آجاتے ہیں ۔ یا پھر کچھ نئے اراکین اسی موضوع کو پھر زیرِ بحث لے آتے ہیں ۔ اس...
  8. ظفری

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    بخدا میرا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ میں آپ کا امتحاں لوں ۔ مطلب میری کیا مجال کہ میں اس غلطی کا متحمل ہوسکوں ۔ میں نے تو آپ کے مندرجہ ذیل کوٹ کے جواب میں استفار کیا تھا کہ اس کوٹ میں تو آپ نے نہ جانے کیا کیا کہہ دیا ہے ( اور خدانخواستہ میں اس کو آپ کا فتویٰ بھی قرار نہیں دے رہا ) ۔ آن دی ریکارڈ کی...
  9. ظفری

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    ارے یہ دھاگہ آپ نے کیسے نکالا ۔۔۔۔ ! بہرحال یہی نہیں اور بھی دھاگے ہیں جن میں دوسرے دوست واحباب نے بھی اسی قسم کے موضوعات پر اپنے تبصرے دیئے ہیں ۔ جو واقعی پڑھنے کے لائق ہیں ۔
  10. ظفری

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    ارے میرے محترم بھائی ! میں یہی تو جاننا چاہ رہا ہوں کہ کفر کی اصطلاح قرآن و سنت کے مطابق کیا ہیں ۔ یا عام لفظوں میں کفر کس کو کہتے ہیں ۔ اور جس آیت کو آپ نے یہاں کوٹ کیا ہے ۔ اس کا پش منظر تو پہلے جان لیں ۔ آپ نے دوبارہ کفر سب غیر مسلموں پر لاگو کردیا ۔
  11. ظفری

    سانحہ جوزف کالونی کی ان کہی سچائیاں

    یہ اپنی نوعیت کا کوئی نیا واقعہ نہیں ہے ۔ اس سے پہلے بھی اس قسم کے واقعات ملکِ خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہوتے رہے ہیں ۔ مختلف ادوار میں مختلف حکومتوں کے دور میں یہ فریضہ انجام دیا جاتا رہا ہے ۔ پھر اس کا نیا ورژن طالبان کی صورت میں آیا ۔ انہوں نے تو غیرمسلم تو دور کی بات اپنے عقائد سے...
  12. ظفری

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    خدا سمیت کسی اور خدا ماننا ایک دوسری بات ہے ۔ اور خدا کا انکار کرنا ایک بلکل الگ بات ہے ۔ رہی خدا کی وحدانیت کی بات تو عیسائیوں کو تو چھوڑیں آپ کو مسلم میں بھی ایسے گروپ مل جائیں گے جو خدا کی وحدانیت کیساتھ کسی اور کو بھی پتا نہیں کیا کیا مانتے ہیں ۔ قرآن میں اللہ نے مشرکین اور کفار کی اصطلاح...
  13. ظفری

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    معاشرے کے اس رویئے پر ماضی میں بھی کافی ابحاث ہوچکیں ہیں ۔ پچھلے اوراق پلٹئے تو بہت سے باتوں کا جواب مل جائے گا ۔
  14. ظفری

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    آپ لوگ " اُمت " پر بحث کررہے ہیں ، کسی فلم اور کام سے کیا بڑھ کر ہوگا ۔ ;)
  15. ظفری

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    میرا اشارہ لوگوں میں ایک ہیجان اور حشر برپا کرنے کی طرف تھا ۔ وکی لیکس کے انکشافات انتہائی مستند اور ثبوت کیساتھ پیش کیئے جاتے ہیں ۔ ان کو جھٹلانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا ۔اس کے برعکس امت کو یہ اعجاز حاصل ہے کہ وہ ایسی خبریں بھی شائع کردیتا ہے جس کے بارے میں اس کا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ یہ دوسو سال...
  16. ظفری

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    تو کیا عیسائی اور یہودی اللہ کو نہیں مانتے ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟
  17. ظفری

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    پاکیستانی وکی لیکس ۔۔۔۔۔۔ :thinking:
  18. ظفری

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    ایک بات تو بتائیں قرآن اور سنت کی رُو سے کافر کی اصطلاح تو وضع کریں ۔
Top