آپ کی تقریباً تمام باتیں ہی متضاد ہیں ۔ ایک طرف آپ افغانستان سے متنفر ہیں ۔ دوسری جانب آپ کو پاکستان میں بھی میر جعفر اور میر صادق کی ایک بڑی کھیپ نظر آرہی ہے ۔ اور یہ وجہ ہے کہ آپ لوگوں کا قبلہ درست ہی نہیں ہے ۔ آپ کی ہر کسی سے مفاد کی بنیاد پر ہیلو ہائے ہے ۔ دوسرے ملکوں کو یہ سعادت اس لیئے...