لگتا ہے بات سر سے گذر گئی بھتیجی ..... لو میں اس بات کے پس نظر لطیفہ سناتا ہوں . ;)
ایک شخص مسجد میں دعا مانگ رہا تھا
" یا اللہ مجھے کار دے ، بنگلہ دے ، دولت دے "
ایک شخص برابر میں بیٹھا ہوا تھا کہنے لگا .
" یہ تم کیا مانگ رہے ہو . ارے مانگنا ہے تو عزت مانگو ، ایمان مانگو "
پہلے شخص نے کہا "...