نتائج تلاش

  1. ظفری

    خمار بارہ بنکوی :::: ایسا نہیں کہ اُن سے محبت نہیں رہی

    بہت خوب ۔ خصوصا ً مطلع اور مقطع لاجواب ہے ۔
  2. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    میں اگر ہوتا تو اسے میڑک فیل پر بھی امیدوار برقرار رکھتا ۔ ;)
  3. ظفری

    اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

    آج کل اچھا کالم نگار وہ ہے جس کو سب سے بڑا " لفافہ " ملتا ہے ۔
  4. ظفری

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    مہدی نقوی حجاز فرماتے ہیں " ہر بھلی چیز بری چیز نظر آتی ہے۔!! " کچھ دن قبل کی بات ہے نقوی صاحب طارق روڈ پر بنے ایک مال کی زیارت کو گئے ۔ فوڈ کورٹ میں جب داخل ہوئے تو وہاں طالبات کا گروپ بیٹھا ہوا تھا ۔ نیا نیا فون خریدا تھا ۔ بھرم کے لیئے ایسے ہی کان سے لگا کر باتیں شروع کردیں ۔ سامنے گروپ سے...
  5. ظفری

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بھلکڑ بھائی نے فرمایا تھا کہ " چائے بنا کر لایا اور ہاتھ پر گرا لی۔ہی ہی ہی ۔محفلین کے ٹوٹکوں کا انتظار " قصہ کچھ یوں ہے کہ بھلکڑ بھیا ایک ٹی وی سیریل دیکھ رہے تھے " زندگی گلزار ہے " وہاں ہیرو اپنے ہاتھ پر چائے گرا کر ہیروئین کا دل جیت لیتا ہے ۔ اور اس طرح اُسے ہیروئین سے شادی کرنے میں کامیابی...
  6. ظفری

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    اتنا عرصہ ہوگیا ۔۔۔ اب تک تو انٹر کرلینا چاہیئے تھا ۔ ;) خیر مذاق برطرف ۔۔ جب الوطنی کا اچھا اظہار ہے ۔ ربط اور خیالات بھی اچھے اور معیاری ہیں ۔ جاری رکھیئے گا ۔ امید ہے اور بھی بہت کچھ پڑھنے کو ملے گا ۔ اور ہاں ۔۔۔۔ انٹر اس بار ضرور کرلینا ۔ :hurryup:
  7. ظفری

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    عمار ابن ضیا فرماتے ہیں ۔ یاد نہیں کیا کیا دیکھا تھا، سارے منظر بھول گئے۔ کل خبیر میل سے آتے ہوئے روزے کی حالت میں عمار میاں سو گئے آنکھ کُھلی تو کراچی واپس پہنچ چکے تھے ۔ بے اختیار لبوں پہ یہ مصرعہ مچل اٹھا ۔ یاد نہیں کیا کیا دیکھا تھا، سارے منظر بھول گئے۔
  8. ظفری

    سچ یہ ہے بیکار ہمیں غم ہوتا ہے ۔ جو چاہا تھا دنیا میں ، کم ہوتا ہے جویریہ ۔۔۔ آپ کے پاس دنیا کی...

    سچ یہ ہے بیکار ہمیں غم ہوتا ہے ۔ جو چاہا تھا دنیا میں ، کم ہوتا ہے جویریہ ۔۔۔ آپ کے پاس دنیا کی سب سے انمول چیز ہے اور وہ ہے گبین ۔۔۔۔ اللہ اس کی عمر دراز کرے اور اسے تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین اب مذید دکھی نہ ہوں پلیز ۔۔۔
  9. ظفری

    مذہب کے خادموں کی خدمت از طلعت حسین سید

    کل اتفاق سے جیو پر ایک بہروپیئے کو اسی طرح اچھل کود کرتے ہوئے دیکھا تو ذہن میں یہ تاثر ابھرا جو مضمون نگار اور آبی ٹوکول ( عابد بھائی ) کا ہے ۔
  10. ظفری

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    بہرحال افسوس در افسوس خبر ہے ۔اللہ تم کو بھی صبر دے ۔ میں جلد ہی تم سے رابطہ کروں گا ۔
  11. ظفری

    جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور محب وطن بلوچ

    محترم قادری صاحب ۔۔۔۔ میں نے اس حوالے سے اُن لیڈروں کے بیانات اور کتب کا مطالعہ کیا ہے ۔ تب معلوم ہوا کہ ان کا موقف کیا تھا ۔ اس لیئے میں نے عرض کیا کہ ایمانداری سے پہلے ان کے خطابات اور کتب کا مطالعہ کرلیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے کہ انہوں نے پاکستان کی مخالفت کی تھی یا مسلمانوں کی تقسیم...
  12. ظفری

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    ایم کیو ایم نے 1992 کے آپریشن کے پیشِ نظر یہ اقدام اٹھایا ہے ۔ مگر بھول گئے کہ یہاں پیپلز پارٹی براجمان ہے ۔ حیدرآباد کے کچے قلعہ والے واقعہ سے بھی بچنے کی تیاری کرلیتے ۔
  13. ظفری

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    سانحہ میں ایک اور سانحے کا علم ہوا ۔ عمار ابن ضیا !!!!! تم اور فہیم سے تو بات ہوتی تھی ۔ مگر میں پھر کیوں لاعلم رہا ۔
  14. ظفری

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    زبان گنگ ہے جیہ ۔۔۔۔۔۔ کہنے کو کچھ نہیں ۔
  15. ظفری

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    بہت خوشگوار حیرت ہوئی ۔ جیہ کے لیئے ہر دم دعائیں ہونٹوں پہ رہیں ہیں ۔ اللہ جیہ اور اہلِ خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ واپسی کی خبر سے بہت خوشی ہوئی ۔ اُمید ہے جلد ہی جیہ کے مراسلات بھی پڑھنے کو ملیں گے ۔ شدت سے انتظار رہے گا ۔ :)
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    لو کر لو گل ۔۔۔۔۔ جہاں 100 ریال خرچ ہونے تھے وہاں 200 ریال خرچ ہوگئے ۔اور تو اور شمشاد بھائی ! اب بھابھی کو چاروں پرس میں رکھنے کے لیئے رقم بھی دینی پڑے گی ۔ جبکہ پہلے ایک ہی پرس مختص تھا ۔ ہائے ۔۔۔۔ شادی شہداء ۔۔۔۔۔ :praying:
  17. ظفری

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    میں تو سوچتا ہوں کہ شمشاد بھائی نے اگر اپنے پیغامات کسی قانونی گرہ کی وجہ سے واپس مانگ لیئے تو پھر کتنے مراسلے رہ جائینگے ۔ :thinking:
  18. ظفری

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    کیا بات ہے جناب ۔۔۔۔ ہماری دعا ہے کہ محفل اسی طرح دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے ۔ اس سلسلے میں نبیل بھائی آپ کی ہمت اور محنت کو بھی داد دینی پڑے گی کہ محفل نہ صرف اور بھی فعال اور بہتر ہوئی ہے بلکہ اس میں جدید تقاضوں سے مزین ہر شے موجود ہے جو کسی اچھے ڈسکیشن فورمز کے لیئے ضروری ہوتی ہے ۔ اللہ...
  19. ظفری

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    بجا فرمایا ۔۔۔ سب کو ایک یہی دکھ ہے کہ ملالہ ماری کیوں نہیں گئی کہ سیاست چمکانے کا موقع ان کے ہاتھ سے نکل گیا ۔
Top