نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں تو مس محب علوی کو کر رہا ہوں ۔
  2. ظفری

    نیا شادی دفتر

    قیصرانی ۔۔۔ لگتا ہے یہ شادی دفتر بھی بند ہوگیا ہے ۔ یہاں دال نہیں گلے گی ۔ چلو ایک اور چکر پاکستان کا لگاتے ہیں ۔ ;)
  3. ظفری

    سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان

    ذرا سوچیں ! وہ لوگ کیا بیچتے ہونگے جو ان لوگوں کو منتخب کرتے ہیں ۔ :thinking:
  4. ظفری

    بے حس وزیر اعظم

    مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شریف بردران اپنی جلاوطنی میں کراچی والوں کو بھی موردِالزام ٹہراتے ہیں ۔ بنیادی طور پر کاروباری ذہن کے مالک ہیں اس لیئے انہیں کراچی میں خاطر خواہ کوئی ایسی اُمید کی کرن نظر نہیں آرہی ہے کہ وہ اپنی رٹ کاروباری اصولوں پر قائم کرسکیں کہ وہاں پیپلز پارٹی کے بعد ایم کیو ایم...
  5. ظفری

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    شیطانی شامی فوج سے کیا مراد ہے ۔ سیاست میں تو آپ قلابازیاں کھانے کی عادی ہیں ۔ یہ مذہب میں کونسی نئی اصطلاح آپ لیکر آگئے ۔ :idontknow:
  6. ظفری

    ایک دلچسپ خبر : برہمنوں سے ملتے ہیں مسلمانوں کے جینس، یوپی میں ریسرچ سے ہوا انکشاف!

    بلکل ۔۔۔۔۔ برصغیر میں مسلمانوں سے ہندو نہیں بلکہ ہندوں سے مسلمان پیدا (Converted to Islam ) ہوئے ہیں ۔ جینز تو یکساں ہوگی ۔
  7. ظفری

    کچھ مزید لطیفے

    ایم کیو ایم نے کل پھر سوگ منانے کا اعلان کردیا ۔ ----- ----- ----- ----- ----= ----- ----- ----- ------ کل کسی نے الطاف بھائی کو 90 روپے کی پیپسی بیچ دی ۔:idontknow:
  8. ظفری

    زید حامد کون ہے؟

    اسی پر میں کہا کہ مجھے اس کے عقیدے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ اس کی شدت پسندی اور متلون مزاجی کے سخت خلاف ہوں ۔ رہی ایک ٹی وی کے رویے کی بات تو آپ دیکھیئے دوسری طرف سے بھی کوئی رویہ جلد ہی سامنے آجائے گا ۔ ہدف کون بنے گا اس پر تجسس ضرور رہے گا ۔ :)
  9. ظفری

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    ؎؎ اس قسط کی بات ہورہی ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل-کی-چھٹی-سالگرہ.34271/
  10. ظفری

    کیا ملالہ ملالہ لگا رکھا ہے!!!!!! ۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    ویسے آپس کی بات ہے ۔ وسعت اللہ خاں صاحب کے کئی نکتہِ نظر سے مجھے اختلاف بھی ہے ۔ ;)
  11. ظفری

    کیا ملالہ ملالہ لگا رکھا ہے!!!!!! ۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    معافی چاہتا ہوں ۔ مجھ سے مضمون سمجھنے میں غلطی لگی ۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں ۔ میں نے اپنے آئی فون کے ذریعے یہ ریپلائی دیا تھا ۔ مضمون کا پہلا پیراگراف پڑھنے سے قاصر رہا ۔ آپ اور وسعت اللہ خان میری اس غلطی کو درگذر فرمادیں ۔ شکریہ ( تدوین کردی ہے )
  12. ظفری

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    ضرور کیوں نہیں ۔۔۔۔ ان شاءاللہ ضرور چکر لگے گا ۔
  13. ظفری

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    ملاقات کا احوال بھی بہت اچھا تھا اور تصاویر بھی بہت اچھی رہیں ۔ شکر ہے باہمی رضا مندی سے کچھ تصاویر کا اجراء تو ممکن ہوا ۔ ویسے میں نے تو بہت مس کی یہ پارٹی ۔ :nottalking:
  14. ظفری

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    نہیں سس ۔۔۔۔ ان شاءاللہ جلد ہی منظرِ عام پر آجائے گی ۔ :)
  15. ظفری

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    ہاں یہ تو ہے ۔ میں نےاس طرف تو سوچا ہی نہیں ۔۔۔۔۔ :thinking:
  16. ظفری

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    مگر کہاں پہنچتے ہونگیں ۔ ویب ہاسٹنگ تو یہیں کہیں آس پاس ہے ۔ ;)
  17. ظفری

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    ارے بھلکڑ بھائی ۔۔۔ میں نے یہ بات بہت سنجیدگی سے کہی ہے ۔ ;)
  18. ظفری

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    بہت زبردست ۔۔۔۔ تقریباً ہر شعر ہی اعلیٰ ہے ۔
  19. ظفری

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    محفلین کو ایک ساتھ دیکھا بہت خوشی ہوئی ۔ خواہش ہے کہ ایک ایسی ہی شام آپ سب کے ساتھ گذاری جائے ۔
Top