نتائج تلاش

  1. ظفری

    عباس تابش یہ عجب ساعتِ رخصت ہے کہ ڈر لگتا ہے - عباس تابش

    ایک عرصے بعد دوبارہ یہ غزل پڑھی ۔ بہت اچھا لگا ۔ جس پہ چلتے ہوئے سوچا تھا کہ لوٹ آؤنگا اب وہ رستہ بھی مجھے شہر بدر لگتا ہے کیا کہنے !
  2. ظفری

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    میں تعداد کی بناء پر نہیں ، مدت کے پیشِ نظر مراسلات ارسال کرنے کا دکھڑا رویا ہے ۔ ذرا میری جوائن کرنے کی مدت تو دیکھیئے ، خود سے موزانہ کریں گے تو آپ خود کو مجھے سے آگے ہی پائیں گے ۔;)
  3. ظفری

    زید حامد کون ہے؟

    زیدحامد پر میں بہت پہلے تبصرہ کرچکا ہوں ۔ مجھے اس کے عقیدے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ لیکن اس شخص کی جتنی بھی گفتگو کا اب تک مطالعہ کیا ہے ۔ اس میں نفرت ، بے چینی ، کینہ ، بغض ، اور انتشار پھیلانے والے عوامل کا رحجان صاف نظر آیا ہے ۔ میں نے اسے کبھی درمیان کا راستہ اختیار کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے ۔...
  4. ظفری

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  5. ظفری

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  6. ظفری

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
  7. ظفری

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  8. ظفری

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    مسلمان ، مسلمان کا ہی گلا کاٹ رہا ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. ظفری

    جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور محب وطن بلوچ

    انہوں نے پاکستان کی نہیں بلکہ مسلمانوں کی تقسیم کی مخالفت کی تھی ۔ اور منطقی طورپر وہ بات بلکل صحیح تھی ۔ برصغیر میں مسلمان دو حصوں میں منقسم ہوئے ۔ پھر تین حصوں میں ( بنگلہ دیش ) ۔ اور اب پاکستان میں علاقائی اور طبقاتی جنگ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ان لوگوں کی کتب اور بیانات کا ایمانداری سے مطالعہ...
  10. ظفری

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    کاشفی کے پے در پے کئی دھاگے دیکھ کر آج یہ دھاگہ یاد آگیا ۔ ;)
  11. ظفری

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔۔۔۔۔ تم کب آتے ہو بھئی ۔ پتا ہی نہیں چلا کہ تمہارے کب تیس ہزار پیغامات ہوگئے ۔ ایک ہم ہیں کہ دس ہزار پیغامات ہوتے نظر نہیں آرہے ۔ :nottalking:
  12. ظفری

    کیا ملالہ ملالہ لگا رکھا ہے!!!!!! ۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    آئی فون کی چھوٹی سی اسکرین پر پورا مضمون پڑھنے سے قاصر رہا ہے ۔ پہلا پیراگراف نظر انداز کردیا۔ اس ضمن میں کہے ہوئے الفاظ واپس لیتا ہوں ۔ :notworthy:
  13. ظفری

    تعارف عتیق الرحمٰن راز حاضر ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید
  14. ظفری

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    انتہائی غیر مصنفانہ تقابل ہے ۔ زمینی حقائق سے یکسر دور اور یکطرفہ رحجان کی عکاسی کرتا ہے ۔ اور ستم یہ ہے کہ اس دونوں سیاسی ایشوز کو مذہب سے مشروط کردیا گیا ہے ۔ فی الوقت اتنا ہی اگر بات بڑھی تو تفصیلی بحث کی جاسکتی ہے ۔
  15. ظفری

    بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل

    کاشفی ۔۔۔۔ یہ سب آئیڈلوجی ہے۔ اور آئیڈلوجی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ یہ ہمیشہ صحیح ہوتی ہے ۔ ایک طرف پاکستان بنانے والوں کی آئیڈلوجی تھی ۔ اور دوسری طرف پاکستان نہ بنانے والوں کی آئیڈلوجی تھی ۔ جب ایک ہی قوم میں دو سطح کی آئیڈلوجی کا وجود پیدا ہوجائے تو کوئی تیسری قوت آکر اپنے مفاد حاصل...
  16. ظفری

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    میڈیا کا کام ہی انتشار پھیلانا ہوتا ہے ۔ اس سلسلے میں بند لفافے بہت عام ہیں ۔ ایک پروگرام میں یہ کسی کی حمایت کررہے ہوتے ہیں اسی چینل کے کسی اور پروگرام میں اس کی مخالفت کی دھائیاں دے رہے ہوتے ہیں ۔ یہ سب اسکرپٹ پر کام کرتے ہیں ۔ دراصل یہ حکومت " کرنے والوں " کی مشنیری کا ایک جز ہوتے ہیں ۔ اور...
  17. ظفری

    بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل

    دونوں بزرگوں نے پاکستان کے قانون اور آئین کے مطابق بنگلہ دیش کی مخالفت کی تھی ۔ اور یہ اقدام اخلاقی اورقانونی طور پر ایک ریاست میں رہتے ہوئے جائز تھا ۔ اس وقت بنگلہ دیش نہیں بنا تھا ۔ لہذا یہ کسی بھی طور غداری کے زمرے میں نہیں آتا ۔ یہ صرف انتقام کی ایک بدترین شکل ہے ۔ جو حسینہ واجد اپنے باپ کے...
  18. ظفری

    بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل

    مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ کاشفی نے پرویز مشرف کی حمایت ختم کرکے اچانک ایم کیو ایم کی طرف یو ٹرن کیوں لے لیا ہے ۔؟
  19. ظفری

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    شکریہ سعود الحسن صاحب ۔۔۔۔ شکریہ سعود الحسن صاحب ۔۔۔ کتنے آسان فہم میں آپ نےصحیح بات کہہ دی ۔ میں اپنی مشکل باتوں کی پہلے ہی معذرت کرچکا ہوں ۔ ;)
  20. ظفری

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    میں شاید مشکل بات کہہ گیا ۔ اس کے لیئے معذرت خواہ ہوں ۔ :idontknow:
Top