کچھ دیر بعد فہیم ، قیصرانی کو دوست کے ہمراہ لیئے بادشاہ کے دربار میں لے آئے ۔ بادشاہ سلامت اور وزیرِ اعظم فہیم کی جاسوسی کی چابکدستی پر حیران رہ گئے ۔
" کمال ہے وزیرِ جاسوس آپ نے انتہائی کم مدت میں نہ صرف قیصرانی کو دریافت کرلیا بلکہ ساتھ ساتھ دوست کو بھی بازیاب کرالیا ۔ ہم تو سمجھے تھے کہ دوست...