واقعی ایسے واقعات انسانی ذہن پر بہت اثرانداز ہوتے ہیں ۔ آپ سب کی ہمت ہے کہ یہ سب واقعات آپ لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں ۔ اللہ آپ کو حوصلہ اور ہمت دے ۔ اور ہر قدم پر اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
میں اب اس درجہ ان واقعات کا عادی نہیں ہوں ۔ آپ نے جن واقعات کا اس پوسٹ میں تذکرہ کیا ہے ۔ صرف...