نتائج تلاش

  1. ظفری

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    رانا صاحب ہم نے کیا قصور کیا ہے ۔ :thinking:
  2. ظفری

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کیا غضب کی نظم ہے جناب ۔۔۔ یعنی حسبِ حال ۔ ویسے یہ میں نے اصلاح کے لیئے دی تھی ۔ تو پھر اس میں کوئی غلطی وغیرہ نظر آئی ۔ :wasntme:
  3. ظفری

    گھوڑا تلاش کریں

    کیا تم سچ مچ اب تک گھوڑا ہی تلاش کر رہی ہو گڑیا ۔۔۔۔ :atwitsend:
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ارے زونی بھی آئیں ہیں آج ۔۔۔۔۔ کیسی ہو بھتیجی ۔۔۔۔ :wave:
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہ افطار تو مسجد کے بجائے گھر پر کر لیتے سعود بھائی ۔ :wasntme:
  6. ظفری

    گھوڑا تلاش کریں

    ایک ہنٹ گڑیا کے لیئے ۔۔۔۔ کہ گھوڑا نہیں ڈھونڈنا ۔۔۔۔۔ ;)
  7. ظفری

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    بہت اعلی ، بہت ہی زبردست انتخاب ۔ خاکسار کی طرف سے بھی سب کو دلی عید مبارک ۔ :thumbsup:
  8. ظفری

    گھوڑا تلاش کریں

    بھائی ۔۔۔ جتنے وقت کے لیئے میں محفل پر آتا ہے اس سے زیادہ وقت تو گھوڑا ڈھونڈنے میں لگ جائے گا ۔ :thinking:
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    فاتح بھیا !!!!!! :bighug:
  10. ظفری

    خیالی پلاؤ پکائیں

    مجھے تو یہ قہوہ نہیں کچھ اور ہی لگ رہا ہے ۔ زبیر بھائی ( زبیر مرزا ) ، کیا اس کا بھی انتظام ہے ۔ ;)
  11. ظفری

    عرفان صدیقی بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں - عرفان صدیقی

    میں خواب دیکھ رہا ہوں کہ وہ پکارتا ہے، اور اپنے جسم سے باہر نکل رہا ہوں میں شکریہ کاشفی ۔۔۔۔ سب سے اہم شعر تو میں نے اپنے مراسلے میں شامل ہی نہیں کیا ۔ :)
  12. ظفری

    عرفان صدیقی بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں - عرفان صدیقی

    آج یہ غزل پتا نہیں کیوں یاد آگئی ۔
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ۔۔۔۔ ابھی ہوٹل میں چیک ان ہوا ہوں ۔ سفر نے تھکا دیا ۔ ان شاءاللہ نیند کرکے پھر محفل پر آتا ہوں ۔ آپ بھی جایئے اور عبداللہ کا بھی خیال رکھیئے ۔ ویسے ابھی آپ کا ایک روزہ باقی ہے ۔
  14. ظفری

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

    یہاں بھی کل متوقع ہے ۔ یعنی 29 روزے ہوئے ۔
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ! محفلین کو پیشگی عید مبارک ۔ آج سفر تمام ہوا ۔ سوئیں گے پھر اٹھیں گے ۔ پھر کوئی راگ الاپے گے ۔
  16. ظفری

    اطہرجمال کی مصوری کے چند نمونے

    کیا خوبصورت شراکت کی ہے جناب ( زبیر مرزا ) ۔ آبی مصوری بیحد مشکل آرٹ ہے ۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں آبی مصوری صرف گاڈ گفٹیڈ لوگ ہی کرسکتے ہیں ۔ اپنا زمانہ مصوری یاد آگیا ۔ بیحد اعلیٰ تصاویر ہیں ۔
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سعود بھائی ! کیسے ہیں آپ ۔ ؟ بس ہم بھی اجازت چاہتے ہیں کہ ہماری فلائیٹ کا وقت ہوگیا ہے ۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے ۔
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام گڑیا ۔۔۔۔ کیسے رمضان گذر رہے ہیں ۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ ۔ میرے لیئے دعا کرنا نہ بھولنا ۔ :praying:
  20. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اتفاق سے مجھے بھی رات کو چائے پینے کی عادت ہے مگر 10 بجے ۔ خیر مابدولت آپ کو اس مشقت سے بری کرتے ہیں کہ مجھے اپنے ہاتھ کی ہی چائے پسند ہے ۔ :wave:
Top