میں تو وہاں عنوان کی تصحیح کے لیئے گیا تھا کہ عاطف بٹ بھائی کو مطلع کروں کہ عنوان " رابعہ کیا ہے " کی جگہ " رابعہ کون ہے " مناسب رہے گا ۔ مگر سارا ٹاپک پڑھا تو ماجرا ہی کچھ اور تھا ۔ اس طرح کے عنوانات جو خصوصاً مستورات سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان میں اس طرح کی گرہ ،ہمارے نازک دل پر بھی گراں...