نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اب ایسی بھی کیا بات کیا ہم دوبارہ مشرق میں ضم نہیں ہوسکتے ۔ :thinking: کیا کہتے ہیں کہ صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو ۔۔۔ ؟
  2. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بے نیازی حد سے گزری، بندہ پرور! کب تلک ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے کیا؟
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہم مغرب میں رہتے ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    دوست، غمخواری میں میری، سعی فرمائیں گے کیا زخم کے بھرنے تلک، ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا ;)
  5. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    ہم مانتے ہیں کہ بسکہ دشوار ہے، ہر کام کا آساں ہونا اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہمارے لیئے دعا کرتے رہیئے ۔
  6. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    محترم آپ اتنا غائب رہیں گے تو یہ سوال تو غالب آئے گا نا ں ۔۔۔۔۔
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر بنا دیں رات کہ روشنی سے ڈر لگتا ہے ۔
  8. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    محمد وارث بھائی ۔۔ ۔۔۔ کیا ہم آپ کو جانتے ہیں ۔۔۔۔ :idontknow:
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ! میرا تو ویک اینڈ ختم مگر نیند کوسوں دور ہے ۔ اللہ خیر کرے صبح جاب پر بھی جانا ہے ۔
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    چلیئے خیر ۔۔۔ آپ اور سب جانتے ہیں کہ ہمارا ٹریڈ مارک کونسا ہے ۔ ;)
  11. ظفری

    ملم جبہ کی سیر

    ۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%B4%D8%AA%DB%92.32395/ ۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C%D9%85%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C.32289/
  12. ظفری

    ملم جبہ کی سیر

    دوسری سطر سے ہم متفق ہوتے ہیں ۔ مگر منہ کھلوانے والی جو بات ہے تو ہمیں " آنگن ٹیرھا " یاد آجاتا ہے ۔ ;) ویسے بھی زبیر مرزا نے ہماری تازہ تصویر " پر دکھوے " کے لیئے منگوائی ہے کہ موصوف اکتوبر میں پاکستان جا رہے ہیں ۔ بقول ان کے کہ " ہم ہمیشہ اس معاملے میں اپنے دوستوں کو آگے رکھتے ہیں " اسی خیال...
  13. ظفری

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    محترم ! ہم نے محب علوی کے بیان پر بھی اپنی دوستی کو مقدم رکھا کہ اسے بھی نہیں پڑھا اور اپنے بیان میں شامل کر لیا ۔ بعد میں استادِ محترم الف عین صاحب کا مراسلہ پڑھا تو معلوم ہوا کہ محب دراصل کہنا کچھ اور چاہ رہے تھے ۔ اس لیئے ہم ایک درجہ اوپر منصب پر فائز ہوئے کہ ہم دوستوں کے بارے میں چھان بین...
  14. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بجا فرمایا آپ نے جناب ۔۔۔۔ ایسا تجربہ بارہا ہوچکا ہے مگر ہم بھی ڈھیٹ ہیں کہ اس حال میں بھی توازن قائم کر لیتے ہیں ۔ کیا ہوا گر " نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں " ;)
  15. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بس دعا کریں کہ غالب کی بھتیجی جیہ کو اس دھاگے کا علم نہ ہو کہ ان کے چچا کے اشعار یہاں کس ضمن میں استعمال ہو رہے ہیں۔ ورنہ شمشاد بھائی کی خیر نہیں ۔ :heehee:
  16. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بس جی کیا کہیں سوائے اس کہ : ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام قدرتِ حق سے یہی حوریں، اگر، واں ہوگئیں :heehee:
  17. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    جب ہم یہ کہتے ہیں کہ بہت رہ لیئے یہاں ، مستقبل بعید میں پاکستان میں رہیں گے تو پھرساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ " کوئی صورت نظر نہیں آتی " ۔ :idontknow:
  18. ظفری

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    لیجیئے ہم نے بھی دوستی کا پاس رکھ لیا ۔۔۔۔ اتنی اچھی نظم لکھنے پر بہت سی مبارکباد قبول ہو ۔ ویسے آج کل تمہاری شاعری میرے حال سے اتنی مطابقت کیوں رکھتی ہے ۔ کہیں تم نے میری ڈائری اڑا تو نہیں لی ۔ ;)
  19. ظفری

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    اجی آپ تعداد کم کرنے کی بات کر رہے ہیں ۔ ہم نے تو ہر چیز ہی نیچے سے کھینچ لی ہے سوائے زمین کے ۔ مگر پھر بھی " کوئی اُمید بر نہیں آتی " :thinking:
  20. ظفری

    اسلام آباد کے پنجرے سے (میری فوٹو گرافی)

    بہت اعلی بہت ہی زبردست ہمیشہ کی طرح ۔
Top