مختصر سی بات ۔۔۔۔
نظریاتی جنگیں ایسی ہی ہوتیں ہیں کہ ہر فریق اپنی جگہ بلکل صحیح ہوتا ہے ۔ مشرقِ وسطیٰ میں عربی بولنے والے ممالک میں جمہوریت کا کوئی تصور موجودنہیں ہے ۔ اس لیئے وہاں ایسی صورتحال ہمیشہ پیدا ہوجاتی ہے ۔ ان ممالک میں ایسے مواقع اور ذرائع نہیں ہیں کہ ان نظریات کو صحیح طور پر پنپنے...
کیا بات ہے جناب ۔۔۔ خوش نصیب ہیں آپ ۔۔۔۔ میرا پراجیکٹ کچھ طویل ہوگیا ہے ، پچھلے ہی ہفتے ای میل موصول ہوئی ہے ۔ پراجیکٹ کی آخری حتمی تاریخ کا صحیح طور پر علم نہیں ہے ۔ لہذا تاریخ ِ روانگی بک کروانے سے قاصر ہوں ۔ :(
یوسف بھائی ۔۔۔۔ بہت ہی اعلی تحریر اور تجاویز ہیں ۔
ہم شروع سے ہی اس روایت کے خلاف ہیں اورکبھی بھی ہم نے یہ طریقہ نہیں اپنایا ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اب تک کوئی "پُرسانِ حال " نہیں ہے ۔ ;)