نتائج تلاش

  1. ظفری

    پان لیجئے

    اچھا 1200 کا ہے ۔ گُڈ ۔۔۔ میں پچھلی دفعہ اتحاد سے 1700 میں گیا تھا ۔
  2. ظفری

    ترکمنوں کی روایتی شادی کی رسومات

    واہ بہت خوب ۔۔۔ دلہن دولہے کو لینے جا رہی ہے ۔ ;) مذاق برطرف بہت اچھی تصاویر ہیں ۔
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی ! گھر پر بیٹھے ہوتے تو اس خواہش کا پاس رکھنے کی کوشش کرتے ۔ مگر گھر سے بہت دور انڈیانا کے ایک چھوٹے سے شہر کے ہوٹل میں مقیم ہیں ۔ پکوڑے تو دور کی بات کوئی دیسی کھانا بھی میسر آجائے تو من و سلویٰ سے کم نہیں ۔
  4. ظفری

    پان لیجئے

    واہ بہت خوب ۔مزا آجائیگا جناب ۔
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہماری تو اتفاق سے اس ویک اینڈ چھٹی ہے ( پراجیکٹ کی نوعیت سے ویک اینڈز پر چھٹیاں کم ہی دستیاب ہوتیں ہیں ) ۔ سو ہم یہاں موجود ہیں ۔ موسم یہاں بھی تقریباً ایسا ہی ہے ۔
  6. ظفری

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    جی جناب تیسری شخصیت کا ذکر نہیں کیا ۔:)
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اور سنائیں کام کیسا چل رہا ہے ۔ ؟
  8. ظفری

    پان لیجئے

    واہ جناب بہت خوب ۔مجھے تو پان کھائے ہوئے زمانہ بیت گیا ۔ پی آئی ڈی سی کراچی میں ایک پان کی دوکان ہوا کرتی تھی ۔ جہاں سے میں صرف سادہ خوشبو کا پان کھایا کرتا تھا کبھی کبھی ۔۔۔۔ اور اب وہ کبھی کبھی بھی بہت پرانا ہوگیا ۔
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سعود بھائی ۔ آپ سنائیں ۔ ؟
  10. ظفری

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    میں اور قائداعظم ساتھ سالگرہ مناتے ہیں ۔ :present:
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  12. ظفری

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    زمرد خان نے انتہائی حماقت کا ثبوت دیا ہے ۔ ادارے بلکل صحیح خطوط پر کام کرر ہے تھے ۔ زمرد خان نے نہ صرف اپنی زندگی کو خطرہ میں ڈالا ، بلکہ ملزم اور اس کی بیوی بچوں کی زندگیاں پر تقربیاً داؤ پر لگا دیں تھیں ۔ ملزم خواہ کتنا ہی ہوشیار اور اسلحہ کا ماہر تھا ۔ بہرحال اپنے بیوی بچوں کیساتھ تھا ۔ اس...
  13. ظفری

    رفیع جانے کیا ڈھونڈتی رہتیں ہیں یہ آنکھیں مجھ میں ۔۔۔۔۔

    جانے کیا ڈھونڈتی رہتیں ہیں یہ ، آنکھیں مجھ میں راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے نہ چنگاری ہے !!! اب نہ وہ پیار ، نہ اُس پیار کی یادیں باقی آگ یوں دل میں لگی کچھ نہ رہا کچھ نہ بچا جس کی تصویر نگاہوں میں لیئے بیٹھی ہو میں وہ‌ دلدار نہیں اُس کی ہوں ، ‌خاموش چِتا جانے کیا ڈھونڈتی رہتیں ہیں یہ آنکھیں...
  14. ظفری

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔ آپ کے اندازِ تحریر اور گفتگو کی ندرت سے بہت متاثر ہوا ۔ زبیر مرزا سے صد فی صد متفق ہوں ۔ اُمید ہے جلد ہی آپ کی تخلیقات سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا ۔
  15. ظفری

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    تمام پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ہو ۔
  16. ظفری

    تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا

    آداب عرض ہے ۔ :)
  17. ظفری

    تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا

    جناب کہاں سے یہ غزلیں دوبارہ کھنگال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    لیٹ ہوگئے جناب ۔۔۔۔ اب لنچ ختم اور چل دیئے ہیں ہم کام پر ۔۔۔۔۔ آئندہ دو سینڈویچز لیا کروں گا ایک اپنے لیئے اور دوسرا آپ کا نام لیکر کھاؤں گا ۔;) پھر ملتے ہیں ۔ اللہ حافظ
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی حیرت ہوئی ۔ :)
Top