نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بادلِ ناخواستہ کیا اس مہربانی کیساتھ کوئی شرط ہے ۔ :)
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دراصل میں مفہوم کہنا چاہ رہا تھا ۔ :)
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اب اس کا آسان ترجمہ بھی کردیں ۔ :)
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    چائے کی شدید طلب ہورہی ہے ۔ افطار کے وقت تیار رکھنا۔ :coffeecup:
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یعنی جمعہ کو متوقع ہے ۔ جبکہ یہاں جمعرات کو یقینی ہے ۔
  6. ظفری

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بہت بہت شکریہ امجد میانداد صاحب ۔ کمال کی ہنرمندی اور محنت صاف عیاں ہیں ۔ محفل کے لیئے آپ کی محبت اور وقت کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ پہلی بار محفل کی سالگرہ کا صحیح طور پر مزا آرہا ہے ۔ ایک بار پھر شکریہ
Top