ہاہاہا ۔۔۔ زبیر مرزا بھائی واقعی مزاج تو آپ نے بلکل مابدولت والا پایا ہے ۔ اب معلوم ہوا کہ آپ کئی دھاگوں میں مجھے اپنا ہمزاد کہہ کر کیوں تذکرہ کر رہے تھے ۔ ;)
محترم سید اسد محمود بھائی دھاگہ بند کرنا مسئلہ کا حل نہیں ہے ۔ جب تک ہم ایک اچھے ماحول میں بیٹھ کر ایک دوسرے کی غلطیوں کی نشان دہی نہیں کریں گے تو آپ چاہیں کتنے ہی دھاگے بند کرلیں۔ اختلاف میں دشمنی ، تعصب اور نفرت کبھی کم نہیں ہوگی ۔ مکالمہ ہر حال میں برقرار رہنا چاہیئے ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ...
شکریہ ۔ آپ کے کئی خیالات سے مجھے بھی اختلاف ہے ۔ مگر میں بھی بھرپور انداز میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ اللہ نے جس اصول پر یہ دنیا بنائی ہے ۔ اس میں اختلاف اور تنوع ہمیشہ موجود رہے گا ۔ اور آپ کے بات کو آگے بڑھاتے ہوئے میں یہی کہوں گا کہ ہم کسی بھی نکتے ، نظریئے ، عقائد اور خیالات پر سو...
دونوں فرقوں کے بنیادی عقائد کے قطع نظر اگر ان تمام معاملات کو غیرجانبداری کے حوالے سے تاریخی حقائق کے طور پر دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم ایک دوسرے کے لیئے بہت محبت اور احترام کا جذبہ رکھتے تھے ۔ اور ان کی اس محبت کی اللہ تعالیٰ نے بڑی تعریف کی ہے کہ " یہ...
ملکِ خداداد اردو محفل کے جنابِ محترم وزیرِاعظم صاحب ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DA%BE%D9%B9%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%AF%D8%B1%DB%81.34271/#post-743737
ہم چلے کہ افطار کا وقت ہوگیا ۔ آج اس رمضان کا آخری افطار ہے ۔ مگر بخدا ہم مسجد نہیں جا رہے ابن سعید ( سعود بھائی ) کی طرح کہ اپنے گھر بلکہ اپنے خیمے میں بیٹھ کر افطار کریں گے ۔ اللہ حافظ سب کو عید مبارک ۔
ارے کوئی بات نہیں رانا بھائی ۔۔۔۔ آپ کو تو پتا ہے کہ ہم تو کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ :)
یہاں کل یعنی جمعرات کو متوقع ہے ۔ لیکن ہم ابھی نایاب بھائی کی ارسال کردہ ایک نظم پر آنسو بہا کر آ رہے ہیں کہ انہوں نے ہمارا حال وہاں ہماری اجازت کے بغیر بیان کر دیا ہے ۔ ;)