واہ بہت خوب ۔مزا آجائیگا جناب ۔آپ چلیں کراچی ہم آپ کو عبداللہ بھائی سے پان بنوا کے کھالیں گے
نوٹ عبداللہ بھائی پان آپ کو اپنے ہاتھ سے کھالیں گے
ابھی بُکنگ کرالیں آن لائن امارات کی ویب سائیٹ پہ جاکےاچھا 1200 کا ہے ۔ گُڈ ۔۔۔ میں پچھلی دفعہ اتحاد سے 1700 میں گیا تھا ۔
گویا پاکستان آمد ہورہی ہے؟ابھی بُکنگ کرالیں آن لائن امارات کی ویب سائیٹ پہ جاکے
A380 جاتا ہے ایسا شاندار طیارہ ہے کہ لُطف آجائے گا- میں ان شاءاللہ 7 اکتوبرکو اسی سے سفر کروں گا صبح والی فلائیٹ سے![]()
ان شاءاللہگویا پاکستان آمد ہورہی ہے؟![]()
بس ذرا بکرا منڈی سے دور رہنا ۔ان شاءاللہاکتوبرمیں عید قرباں کے پُرمسرت موقع پر
گریٹ!ان شاءاللہاکتوبرمیں عید قرباں کے پُرمسرت موقع پر
ابھی تو کوئی پروگرام نہیںگریٹ!
پنجاب آنے کا بھی ارادہ ہے یا کراچی کو ہاتھ لگا کر بھاگ جائیں گے؟![]()
تو گو میاں کراچی تشریف لا رہے ہیں؟ابھی تو کوئی پروگرام نہیںدیکھیں آئیں گے تو کیا ہوتا ہے
تو گو میاں کراچی تشریف لا رہے ہیں؟
نکاح کا وقت متعین ہوا ۔۔۔جی ان شاءاللہ ہم بچوں ( انیس اورحسان) سے ملاقات کریں گے کیفے اسٹوڈنٹ میں دعوت بریانی وزردہِ خاص ہے آپ کے لیے بھی
(اس کو للہ ولیمہ سمجھے کے مت آئیے گا) بمقام یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال کراچی دوپہر دوبجے حتمی تاریخ سے مطلع کردیا جائے گا